Tag Archives: ڈرامہ

عمران صاحب سرپرستی کرتے ہوئے مافیا کو ایک اور این آر او دیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم  اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، پنڈورا پیپرز سے متعلق بیان میں مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران صاحب سرپرستی کرتے ہوئے مافیا کو ایک اور این آر او دیں …

Read More »

ماہرہ خان اپنے بلاک بسٹر ڈرامے ’ہمسفر‘ جیسے ہی ایک اسکرپٹ میں کام کرنے کی خواہشمند

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ماہرہ خان نےاپنے بلاک بسٹر ڈرامے ’ہمسفر‘ جیسے ہی ایک اسکرپٹ میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔  خیا ل رہے کہ ماہرہ خان اور فواد خان کے ڈرامے ’ہمسفر’ کے 10 سال مکمل ہونے پر ماہرہ نے …

Read More »

اگر کوئی میرے اکاؤنٹ پر آئے تو براہِ کرم اسلام سیکھنے کی غرض سے آئے، صنم چوہدری

صنم چوہدری

کراچی (پاک صحافت) شوبز انڈسٹری سے کنارہ کش ہونے والی مقبول ادکارہ صنم چوہدری نے کہا ہے کہ اگر کوئی میرے اکاؤنٹ پر آئے تو براہ کرم اسلام سیکھنے کی غرض سے آئے، کیونکہ میں بھی اسلام سیکھ رہی ہوں۔ یاد رہے کہ سابقہ ادکارہ صنم چوہدری نے کئی ٹی …

Read More »

نیا پاکستان اور تبدیلی کا ڈرامہ تمام شعبوں میں فلاپ ہو چکا ہے۔ مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سلیم رضا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے لگایا جانے والا نیا پاکستان اور تبدیلی کا ڈرامہ تمام شعبوں میں فلاپ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما محمد سلیم رضا نے کہا ہے …

Read More »

میں طویل عرصے سے ٹی وی اسکرین پر واپس آنے کا سوچ رہی تھی، ماہرہ خان

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے نئے آنے والے ڈرامے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ  ’میں طویل عرصے سے ٹی وی اسکرین پر واپس آنے کا سوچ رہی تھی۔‘ اداکارہ نے کہا کہ ’میں نے سوچا تھا کہ ایک فلم …

Read More »

شادی زندگی کا مقصد نہیں ہے، اداکارہ کنزہ ہاشمی

کنزہ ہاشمی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے شادی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کے خیال میں شادی زندگی کا مقصد نہیں ہے بلکہ وہ زندگی کا ایک حصہ ہے اور جب انہیں محسوس ہوگا کہ اب انہیں کسی ساتھی کی …

Read More »

پتلا دبلا ہونا بالکل اچھا نہیں لگتا، اداکارہ نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیر

پشاور  (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ادکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ انہیں پتلا دبلا ہونا بلکل بھی اچھا نہیں لگتا۔  اداکارہ نیلم منیر کا اپنے حالیہ بیان میں بتانا تھا کہ اگر ہمارے پشاور میں ایسی دبلی پتلی لڑکیوں کو کوئی دیکھ لے تو کہتا …

Read More »

ناقص پالیسیوں کے باعث حکومت کو ہر ضمنی الیکشن میں شکست ہوئی، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ناقص پالیسیوں کے باعث حکومت کو ہر ضمنی الیکشن میں شکست ہوئی۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی ، بے روز گاری اور غربت سے لوگ اپنے بچوں کو …

Read More »

مایا علی کی گلی میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل، دلچسپ تبصرے

مایا علی

کراچی (پا ک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مایا علی کی رات گئے گلی میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو گئی، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ مایا علی نا صرف ایک ذہین اور قابل اداکارہ ہیں بلکہ …

Read More »

اداکار عمران اشرف نے اپنے مداحوں سے اہم رائے مانگ لی

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) ڈرامہ سیریل رانجھا رانجھا کردی میں بھولا کا کردار اداکرنے والے اداکار عمران اشرف نے اپنے مداحوں سے اہم رائے مانگ لی، عمران اشرف نے اپنے مداحوں سے رائے مانگی ہے کہ انہیں اب کونسا رول ادا کرنا چاہئے۔ یاد رہے کہ ڈرامہ سیریل’ رنجھا رانجھا کردی‘ …

Read More »