Tag Archives: چہلم

شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل سروس معطل

جلوس

کراچی (پاک صحافت) شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اس مناسبت سے ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے، مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق حضرت امام حسین علیہ اسلام اور شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت …

Read More »

چہلم امام حسین پر اسلام آباد، پشاور میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات

جلوس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں جلوس کی سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں، پشاور سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا جہاں 4 ہزار کے قریب پولیس اہلکار فرائض سرانجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹریفک پولیس نے پیر کو شہدائے کربلا کے چہلم کے مرکزی جلوس …

Read More »

چہلم حضرت امام حسین پر پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

موبائل سروس

لاہور (پاک صحافت) چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چہلم امام حسین کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبائل سروس معطل کی جائے گئی، اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب …

Read More »

محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے لیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے چہلم امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کے لیے خدمات سر انجام دیں گے، پنجاب …

Read More »

چہلم امام حسین پر کربلا کیلئے پاکستانی زائرین کا کوٹہ ایک لاکھ مقرر

کربلا

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی حکومت کی جانب سے چہلم امام حسین (اربعین) کے دوران پاکستانی زائرین کیلئے 1 لاکھ کا کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت کی جانب سے اربعین کے دوران زائرین کو بغیر کسی فیس کے 30 دن …

Read More »

عراق کا اربعین کے دوران پاکستانی زائرین کا کوٹہ 1 لاکھ تک کرنے کا فیصلہ

رانا ثناءاللہ

بغداد (پاک صحافت) عراق نے اربعین کے دوران پاکستانی زائرین کا کوٹہ 1 لاکھ تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے عراقی ہم منصب عبدالامیر الشماری سے ملاقات کی، وزیر داخلہ کی درخواست پر عراقی ہم …

Read More »

عراق زائرین معاہدے پر بلاتاخیر دستخط کرنا چاہتے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عراق زائرین معاہدے پر بلاتاخیر دستخط کرنا چاہتے ہیں تاکہ پاکستانی زائرین آسانی کے ساتھ امام حسین کی زیارت کو جاسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پاکستان میں تعینات عراقی سفیر حامد عباس لفطاہ …

Read More »

ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا

چہلم امام حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں آج چہلم امام حسین بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اس موقع پر مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے جانثار ساتھیوں کا چہلم آج مذہبی عقیدت …

Read More »

چہلم امام حسین کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج اور سول آرمڈ فوسز تعینات

چہلم امام حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چہلم حضرت امام حسین کے موقعے پر ملک بھر میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج اور سول آرمڈ فوسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ چہلم امام حسین کے موقعے پر پاک …

Read More »

اس سال 20 ملین زائرین اربعین پر کربلا آئیں گے۔ گورنر کربلا

اربعین

کربلا (پاک صحافت) کربلا کے گورنر نے پیشنگوئی کی ہے کہ اس سال دنیا بھر کے متعدد ممالک سے بیس ملین زائرین اربعین امام حسین کے موقع پر کربلا آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کربلا کے گورنر نصیف الخطابی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب …

Read More »