Tag Archives: پیپرلز

خیبرپختونخوا میں ای گورننس پروجیکٹ پر 6 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا

(پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں ای گورننس پروجیکٹ پر 6 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق ای گورننس پروجیکٹ کا افتتاح 2018 میں کیا گیا تھا اور تربیت کے باوجود بھی سرکاری ملازمین پیپرلیس پالیسی لاگو کرنے پر عمل پیرا نہیں ہیں۔ دستاویز کے مطابق ای …

Read More »