Tag Archives: پاک فوج

پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا تھا، لیفٹیننٹ کرنل …

Read More »

شرپسندوں کے حملے میں شہید سپاہی شبیر بلوچ کی نماز جنازہ ادا

نماز جنازہ

گوادر (پاک صحافت) گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی شبیر بلوچ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی شبیر بلوچ شہید کی نمازِ جنازہ گوادر میں ادا کی گئی جس میں وزیرِ داخلہ …

Read More »

بیرونِ ملک سے پاک فوج کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) پاک فوج، پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈے کرنے والے ایک شخص کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم اکبر حسین پاک فوج کے خلاف منفی پراپیگنڈے میں شامل ہے جس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر خیبرپختونخوا میں …

Read More »

حکومت پنجاب اور پاک فوج کے زیرِنگرانی شجرکاری مہم کا آغاز

تخت پڑی

تخت پڑی (پاک صحافت) حکومت پنجاب اور پاک فوج کے زیرِ نگرانی”تخت پڑی جنگل“ کی بحالی کے لئے مون سون شجر کاری کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹو اور پلانٹ فار پاکستان کے اس مہم کی بدولت دو لاکھ سے زائد پودے اُگائے …

Read More »

وطن عزیز کے دفاع کیلئے جانیں داو پر لگانے والے حقیقی ہیرو ہیں۔ عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) علیم خان کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کے دفاع کے لئے جانیں داو پر لگانے والے حقیقی ہیرو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے سیکیورٹی فورسز کو بروقت کارروائیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 27 جولائی 2024 بروز ہفتہ سکیورٹی فورسز نے …

Read More »

عمران خان بہادر بنیں اور کہہ دیں میں نے پارٹی کو فوج سے لڑایا۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان بہادر بنیں اور کہہ دیں میں نے پارٹی کو فوج سے لڑایا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی امریکی اسلحے سے پاکستانی چیک پوسٹس پر حملے کررہے۔ صدر ایکس سروس مین

جنرل عبدالقیوم

اسلام آباد (پاک صحافت) جنرل عبدالقیوم کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی دہشتگرد امریکی اسلحہ سے ہماری چیک پوسٹوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ فوجیوں کی نمائندہ تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹننٹ جنرل ر عبدالقیوم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اسرائیل کے جرائم قتل عام اور نسل کشی کی واضح مثال ہیں۔ ترجمان پاک فوج

جنرل احمد شریف

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے جرائم فلسطینی عوام کے قتل عام کی واضح مثال ہیں اور ہم اس نسل کشی کو ہرگز قبول نہیں کریں گے اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں آرمی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی کارروائی اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع دیر میں پاک افغان بارڈر پر گذشتہ رات 3 دہشتگردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی، جس پر سیکورٹی فورسز نے فوری کارروائی کی …

Read More »