Tag Archives: پاکستان

پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ

پیپلز بس سروس

کراچی (پاک صحافت) ملیر، کیماڑی، لیاری اور غربی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت نئے روٹس سے متعلق اجلاس میں ایم این ایز اور ایم پی ایز نے تجاویز پیش کیں۔ اجلاس میں ضیاءالدین …

Read More »

وزیراعظم کا ہواوے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان میں سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی ترغیب

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں چین کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی ”ہواوے“ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ہواوے کے ہیڈکوارٹرز آمد پر ہواوے کے چیئرمین لیانگ ہوا نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ ہواوے …

Read More »

لگتا ہے آج کل علی امین ہوش میں نہیں۔ محمد علی باچا

محمد علی باچا

پشاور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے صدر محمد علی باچا کا کہنا ہے کہ لگتا ہے آج کل علی امین گنڈاپور ہوش میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی کے صدر محمد علی باچا نے کہا ہے کہ لگتا ہے آج کل علی امین اپنے ہوش میں نہیں ہوتے، لیڈر شپ …

Read More »

متنازع ٹویٹ پر بانی پی ٹی آئی پر مقدمہ بنایا جاسکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ متنازع ٹویٹ پر بانی پی ٹی آئی پر مقدمہ بنایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ متنازع ٹویٹ پر بانی پی ٹی …

Read More »

شہبازشریف کا دورہ بیجنگ؛ پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کے مواقع اور چیلنجز

شہباز شریف چین

(پاک صحافت) پاکستان کے وزیراعظم آج چین کے اپنے سرکاری دورے کا آغاز کر رہے ہیں، جب کہ ان کا ملک بیجنگ کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں کھولنے کی کوشش کررہا ہے، حالانکہ چینی پاکستان میں چینی مفادات اور اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سنجیدہ …

Read More »

اعادہ کریں محفوظ مستقبل کیلئے ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلہ کرینگے، صدر آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آئیے اعادہ کریں کہ آئندہ نسلوں کے لیے صحت مند، محفوظ مستقبل کے لیے ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلہ کریں گے۔ آج عالمی یومِ ماحولیات پر جاری کیے گئے پیغام میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یہ …

Read More »

سائفر کیس کا فیصلہ قومی رازوں سے کھیلنے کا لائسنس دینے کے مترادف ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کا فیصلہ قومی رازوں سے کھیلنے کا لائسنس دینے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نےکہا ہے کہ ایک شخص جلسوں میں لہرا لہرا کر سائفر دکھاتا ہے، اس کی آڈیو آتی ہے کہ …

Read More »

عوامی خدمت کے منصوبے گھر کی دہلیز تک پہنچانا ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم نے عوامی خدمت کے منصوبوں کو گھروں کی دہلیز تک پہنچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مریم کی دستک ایپ پروجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہنمائی …

Read More »

پی ٹی آئی اداروں پر حملہ آور ہورہی ہے۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اداروں پر حملہ آور ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ کیا ہم نے ماضی سے سبق سیکھا، یہی بات نواز شریف کر رہے …

Read More »

پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 4 سال وزیراعظم رہے لیکن حمود الرحمان …

Read More »