Tag Archives: پاکستان

اے این پی اور پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کا حصہ نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلزپارٹی اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہیں۔ دونوں جماعتیں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے مستعفی ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

سندھ حکومت نے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے شہری تعاون کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے …

Read More »

اپوزیشن کو مل کر حکومت کی تاریخی نااہلی اور نالائقی کو بے نقاب کرنا ہوگا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کو مل کر پی ٹی آئی حکومت کی تاریخی نااہلی اور نالائقی کو بے نقاب کرنا ہوگا۔ قوم کو بچانے کیلئے سب کو متحد ہونا ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مسلم لیگ ن کے صدر …

Read More »

قائدین کی اہم ملاقات، پی ڈی ایم کی دوبارہ بحالی کیلئے کوششیں تیز

مولانا فضل الرحمان شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے قائدین کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں پی ڈی ایم کی دوبارہ بحالی کے لئے کوششیں مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ ن کے صدر …

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم میں واپسی کے امکان کو مسترد کردیا

زاہد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ ہمیں پی ڈی ایم میں واپسی کا کوئی شوق نہیں ہے۔ اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں کو ہم پر اور ہمیں ان پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما …

Read More »

احساس کفالت پروگرام دراصل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ احساس کفالت پروگرام دراصل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہی ہے جسے پیپلزپارٹی کی حکومت نے شروع کیا تھا لیکن اب عمران خان اسے نیا منصوبہ قرار دے کر جھوٹ بول رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم سے استعفے کی دھمکی دے دی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم سے استعفے کی دھمکی دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پیپلزپارٹی کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کیا گیا تو میں استعفی دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »

جلد پی ڈی ایم کیجانب سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم جلد میٹنگ کرکے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی اور حکومت مخالف تحریک کو ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم …

Read More »

نیب احتساب کے نام پر جھوٹ اور فراڈ کررہا ہے۔ سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب احتساب کے نام پر عوام کے ساتھ جھوٹ اور فراڈ کررہا ہے۔ نیب کے اپنے اخراجات کتنے ہیں اس بارے میں بھی پوچھ گچھ ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی …

Read More »

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل تلاش کرنا ضروری ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو حل کئے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا۔ اس وقت دونوں تنازعات کا حل تلاش کرنا انتہائی ضروری ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف …

Read More »