اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا اتھارٹی فوجی حکمرانی کے تحت مارشل لا ریگولیشنز سے بھی بڑھ کر ہے۔ رضا ربانی نے کہا کہ ہم پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہیں، …
Read More »حکومت کو افغانستان کی صورتحال پر اپنی پالیسی وضع کرنی چاہئے، بلاول کا مطالبہ
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کو افغانستان کی صورتحال پر اپنی پالیسی وضع کرنی چاہئے ۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں عوام مشکل …
Read More »شہر قائد میں امن و امان کو سبوتاژکرنے نہیں دیں گے، بلاول بھٹوزرداری
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں منی ٹرک میں ہونے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، شہر قائد میں امن و امان کو سبوتاژکرنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے …
Read More »مملکتِ خداداد کو اس وقت تک کوئی خطرہ نہیں، جب تک 1973 کا آئین ہمارا قومی لائحہ عمل ہے، بلاول
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے یوم آزادکے موقع پر عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ اِس مملکتِ خداداد کو اس وقت تک کوئی خطرہ نہیں، جب تک 1973 کا آئین ہمارا قومی لائحہ عمل ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان …
Read More »عمران خان جس تیزی سے آئے تھے ,اسی تیزی سے 2022ء میں واپس جائیں گے، منظور وسان
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان جس تیزی سے 20218 میں آئے تھے، اسی تیزی سے سال 2021ء میں واپس جائیں گے۔ ان …
Read More »شہلا رضا کی نیب اور ایف آئی اے پر شدید تنقید
حیدر آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سندھ کی وزیر برائے انسانی حقوق شہلا رضا نے قومی احتساب بیور (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی نیب تو کبھی ایف آئی اے بلا رہا …
Read More »شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ، ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی۔سندھ ہائی کورٹ نے پی پی رہنما کو …
Read More »آزاد کشمیر کے صدر کا انتخاب، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نےمشترکہ امیدوار میدان میں اتار دیا
مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے صدر کے انتخاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود کے خلاف اپنا مشترکہ امیدوار میدان میں اتار دیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ امیدوار کے …
Read More »گیلانی نے الیکشن جیت کر حکومت کو کمزور کر دیا تھا، کائرہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے سینیٹر بننے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیلانی نے الیکشن جیت کر حکومت کو کمزور کر دیا تھا، پھر اپوزیشن لڑ پڑی اور حکومت جو پہلے بھاگ رہی …
Read More »چاہتے ہیں اسلام کا امن اور انسانیت کا پیغام دنیا میں پھیلے، بلاول بھٹوزرداری
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے شجر کاری مہم کے دوران جاری بیان میں کہا ہے کہ چاہتے ہیں اسلام کا امن اور انسانیت کا پیغام دنیا میں پھیلے، ان کا کہنا تھا کہ اسلام وہ واحد مذہب ہے جو تمام اقلیتوں کے حقوق کی …
Read More »