Tag Archives: پاکستان پیپلز پارٹی

پی ٹی آئی کا اصل چہرہ ساری قوم نے دیکھ لیا ، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکز  ی رہنما پلوشہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا  ہے کہ  پی ٹی آئی کا اصلا چہرا ساری قوم نے دیکھ لیا،  ان کا کہنا ہے کہ رنگے ہاتھ پکڑے …

Read More »

مخالفین کو معلوم ہے یہ کامیاب نہیں ہوں گے تو لسانیت پھیلا رہے ہیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر علی شاہ نے  کہا ہے کہ مخالفین کو معلوم ہے کہ الیکشن میں یہ کامیاب نہیں ہوں گے  تو لسانیت پھیلا رہے ہیں۔  ناصر شاہ نے کہا کہ ہمارے لئے کوئی بھی زبانیں بولنے والے کم …

Read More »

سلیکٹ کوئی اور ہوا مگر خدمت صرف پیپلز پارٹی کر رہی ہے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے پی ٹی آئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کا کہ وعدے کوئی اور کر رہا ہے، لیکن  عوام کی خدمت اور وہ  وعدے مکمل پیپلز پارٹی کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا  ہے …

Read More »

سی ای سی اجلاس کا مقصد حکومت کو نکالنے کی حکمت عملی بنانا ہے، چوہدری منظور

چوہدری منظور

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتےہوئے کہا ہے کہ حکومت کو نکالنے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے آج پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا …

Read More »

ملک کے تجارتی خسارے میں 100 فیصد اضافہ قابل تشویش ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی  کی نائب صدر شیری رحمان نے ملکی معیشت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی  تنقید کا نشانہ بنایا، شیری رحمان کا کہنا ہے کہ صرف 6 ماہ میں ملک کے تجارتی خسارے میں 100فیصد اضافہ انتہائی تشویشناک …

Read More »

سندھ میں اومی کرون کیسز میں اضافہ، مرتضٰی وہاب نے خبردار کر دیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے سندھ میں اومی کرون کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوام کو خبردار کر دیا، مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عوام نے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو  حالات خراب ہو سکتے ہیں،  سندھ حکومت …

Read More »

شازیہ مری کا فواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار، پی ٹی آئی کو جھوٹی حکومت قرا دے دیا

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے وفاقی وزیرفواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل کا  اظہار کرتے ہوئے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو جھوٹی حکومت قرار دے دیا۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ  عوام جھوٹی حکومت کے جھوٹے اعلانات کو خوب …

Read More »

عمران خان اور ان کے ٹولے نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور ان کے ٹولے نے ملکی معیشت کو تباہ کیا۔ نئے پاکستان میں  ہر پاکستانی پر تقریباً دو لاکھ روپے کا قرض چڑھ …

Read More »

دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا قومی فریضہ ہے، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد کسی بھی شکل میں ہوں، ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا قومی فریضہ ہے۔ خیال رہے کہ کوئٹہ میں جناح روڈ پر سائنس کالج …

Read More »