پاک صحافت نئی حکومت کے پہلے بجٹ بل میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے اس ملک میں ٹیکسوں کو گزشتہ تین دہائیوں کی بلند ترین سطح تک بڑھا دیا، جو کہ انہوں نے انتخابات سے قبل کیے گئے وعدوں کے برعکس کیا تھا۔ پاک صحافت کے مطابق، برطانوی وزیر …
Read More »لوگ ٹیکس اس لیے نہیں دیتے کہ آپ ان کی کمائی سے اسلام آباد پر چڑھائی کریں، گورنر کے پی
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ ٹیکس اس لیے نہیں دیتے کہ آپ ان کی کمائی سے اسلام آباد پر چڑھائی کریں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
Read More »ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، محمد اورنگزیب
(پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے …
Read More »معاشی اصلاحات پر عمل کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی اصلاحات پر عمل کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر سے گفتگو کی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس نادہندگان …
Read More »مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں، وزیرِ خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں۔ اسلام آباد میں محمد اورنگزیب اور چیئرمین ایف بی آر نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ سعودی وفد کے ساتھ …
Read More »ٹیکس نہ دینے والوں کے اثاثے منجمد کیئے جائیں گے، محمد اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیکس نہ دینے والوں کے اثاثے منجمد کیئے جائیں گے۔
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ نمایاں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں میں تقریباً 5 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ یہ …
Read More »آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں ہے۔ وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر کوئی اعتراض نہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مستحق طبقے کو سبسڈی دی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یکساں پالیسی نافذ ہوگی۔ وفاقی …
Read More »آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر اعتراض نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کے ذریعے مستحق طبقے کو سبسڈی دی جا سکتی ہے۔ وزیرِ خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے وزرائے …
Read More »دوست ممالک بذریعہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیں گے، وزیرِ خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ردِ عمل مثبت ہے، دوست ممالک اپنے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے ذریعے آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیں گے۔ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے سعودی وزیرِ خزانہ …
Read More »
paksahafat پاک صحافت