Tag Archives: وزیر

یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ نگراں وزیر صنعت

گوہر اعجاز

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر صنعت کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صنعت گوہر اعجاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول سمیت تمام اشیاء مہنگی …

Read More »

نیتن یاہو کی کابینہ میں اختلافات کی شدت؛ “بین گوئر” نے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کا بائیکاٹ کیا

اسرائیلی

پاک صحافت صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے بنیاد پرست وزیر اور اس حکومت کے وزیر اعظم کے درمیان صیہونی بستیوں پر فلسطینی مزاحمتی تحریک کے حالیہ راکٹ حملوں کو پسپا کرنے میں اسرائیلی فوج کی ناکامی کے بعد اختلافات بڑھنے کے بعد، اس بار بنجمن نیتن یاہو کے خلاف …

Read More »

عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک پر عذاب نازل ہوا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک پر عذاب نازل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز ڈکٹیٹر بن گئے ہیں، چیف جسٹس تواتر سے غلط فیصلے کر رہے ہیں۔ …

Read More »

پاکستان نے اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصی کے دورے کو اشتعال انگیز قرار دیدیا

دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصی کے دورے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز دورہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسجد الاقصی دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے انتہائی قابل …

Read More »

گورنر پنجاب نے آئینی اختیار کا استعمال کرتے ہوئے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے آئینی اختیار کا استعمال کرتے ہوئے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا۔ ان کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ کیوں نہیں لے رہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران نیازی جھوٹ، غلط بیانی اور کرپشن میں کمال کا فن رکھتے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جھوٹ، غلط بیانی اور کرپشن میں کمال کا فن رکھتے ہیں، ان کے اسی فن نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا وسیلہ روزگار نہیں مگر …

Read More »

سیلاب زدہ علاقوں میں پنجاب کا کوئی وزیر نظر نہیں آرہا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں وزیراعلی سمیت کوئی بھی وزیر نظر نہیں آرہا ہے، متاثرین بے یار و مددگار پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

وفاقی حکومت چاہے تو عمران خان کو گرفتار کرسکتی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت چاہے تو الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے، اب مزید جھوٹ کا بیانیہ نہیں چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک …

Read More »

کرپشن کے بادشاہ عمران خان کو کرپٹ نہ کہیں تو کیا کہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ کرپشن اور چوری کے بادشاہ عمران خان کو کرپٹ نہ کہیں تو اور کیا کہیں، اب اس پر بھی کچھ لوگ ناراض ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ …

Read More »

غیرجمہوری حکومتوں نےدنیا کو دکھانے کیلئے صرف ڈرامے بازیاں کیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیرجمہوری حکومتوں نے دنیا کو دکھانے کے لئے صرف ڈرامے بازیاں کی ہیں جبکہ ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال انتہائی خراب ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »