اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹاسک فورس نے 3 ہزار میگاواٹ کا ہدف حاصل کر لیا ہے، مزید بڑی کمپنیوں سے کیپیسٹی چارجز کے معاملے پر بات چل رہی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم نے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں …
Read More »مسلم دنیا کو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے چیلنجز کا سامنا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک بشمول پاکستان کو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی بھی کانفرنس میں شریک …
Read More »وقت آئے گا ہم آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہیں گے، وزیراعظم
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی ہو رہی ہے۔ کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب ہمیں گروتھ کی طرف بڑھنا ہے، ملک میں معاشی طور پر …
Read More »بجلی کی قیمت کم کرنے کے دو تین آپشنز ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت کم کرنے کے دو تین آپشنز ہیں، رواں ہفتے ایک اور میٹنگ کر کے آگے بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے گزارش کی ہے کہ سرمایہ …
Read More »وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کی جائیدادیں ضبط کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلرز کی جائیداد اور اثاثوں کی ضبطگی کےلیے فوری قانونی کارروائی اور بیرون ملک سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کی حوالگی کےلیے ممالک سے رابطے کی ہدایت کردی۔ انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »شہید اعتزاز حسن کی غیر معمولی جرأت ہمارے لیے امید کی کرن ہے، شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے شہید اعتزاز حسن کی دسویں برسی کے موقع پر اپنا خصوصی بیان جاری کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہید اعتزاز حسن کی غیر معمولی جرأت ہمارے لیے امید کی کرن ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے …
Read More »وزیراعظم کا لیسکو میں کرپشن الزامات پر نکالے گئے 12 افسران کی بحالی کا نوٹس
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لیسکو میں کرپشن الزامات پر نکالے گئے 12 افسران کی بحالی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم کے نوٹس پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سابق سیکریٹری پاور شاہد خان اور موجودہ سیکریٹری انرجی بھی …
Read More »بھارت مقبوضہ علاقے کی آبادی کی نوعیت اور سیاسی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جموں و کشمیرکے عوام کے یوم حق خود ارادیت پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری، کشمیریوں کے یومِ حق خود ارادیت کے طور پر منایا جاتا ہے، 1949میں آج کے دن اقوام متحدہ …
Read More »انسانیت کے دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن …
Read More »پاکستانی صنعتوں کو گلوبل سپلائی چین کا حصہ بنانے کے اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی صنعتوں کو گلوبل سپلائی چین کا حصہ بنانے کےلیے اقدامات کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز …
Read More »