Tag Archives: وزیراعلی

عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے مسلم لیگ ن اور جہانگیرترین گروپ میں اتفاق

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن اور جہانگیر ترین گروپ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کے لئے اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے مشترکہ اعلامیہ بھی جاری ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے وفد نے …

Read More »

عوام نے نااہل و نالائق وزیراعظم کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کرکے عوام نے سلیکٹڈ اور نااہل وزیراعظم کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

لانگ مارچ کے اختتام تک سلیکٹڈ ٹولے کی تعداد کم رہ جائے گی۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جب پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ کر اختتام ہوگا تو تب تک عمران خان کے ارد گرد موجود بہت سارے لوگ اسے چھوڑ چکے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

ایک طرف حکومت عوام کو لوٹ رہی ہے دوسری طرف چور ڈاکو عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ایک طرف پنجاب حکومت عوام کو لوٹ رہی ہے تو دوسری طرف لاہور میں ڈاکو عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے لاہور میں جرائم کی شرح میں اضافے پر تشویش …

Read More »

عوام کی مدد سے نیازی کو نکال کر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

حیدرآباد (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی مدد سے نااہل و نالائق عمران نیازی کو گھر بھیج کر بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا نیا وزیراعظم بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور پی ٹی آئی حکومت کو گھر جانا ہوگا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

لاہور (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یقینی ہے اور پی ٹی آئی حکومت کو گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کراچی سے …

Read More »

صحافی اطہر متین قتل سے متعلق تحقیقات جاری، قاتلوں کو سزا دلوائیں گے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ صحافی اطہر متین کے قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، جلد قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرکے سزا دلوائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

بلاول بھٹو وفاقی حکومت کی معاشی ناکامیوں کیخلاف لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی معاشی ناکامیوں، نااہلی و نالائقی کے خلاف لانگ مارچ کی قیادت بلاول بھٹو کریں گے جبکہ عوام کی اکثریت اس لانگ مارچ میں شریک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ذرائع …

Read More »

پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت میں آئی ہے تب سے ملک میں ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ حکومت خود مصنوعی قلت پیدا کررہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسان بلاول …

Read More »

گورنر راج کسی کی خواہش پر نہیں لگتا بلکہ اس کیلئے آئینی تقاضے پورے کرنے ہوتے ہیں۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ گورنر راج کسی کی خواہش پر نہیں لگتا بلکہ اس کے لئے بہت سارے قانونی تقاضے پورے کرنے پڑتے ہیں۔ تبدیلی کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے آتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے …

Read More »