Tag Archives: وزیراعلی

روز روز مرنے سے بہتر ہے غلطی کی تصحیح کی جائے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ روز روز مرنے سے بہتر ہے غلطی کی تصحیح کی جائے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ دل پر پتھر رکھ کر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچاکر دم لیں گے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ بے گناہ اور بے بس افراد پر ظلم و ستم کرنے والے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

یہ آزادی مارچ نہیں خونی مارچ کی بھرپور منصوبہ بندی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مارچ آزادی مارچ نہیں بلکہ یہ خونی مارچ کی بھرپور منصوبہ بندی کرچکے ہیں، پولیس کانسٹیبل کی شہادت اور اسلحہ برآمدگی سے ان کے ارادے واضح ہوچکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کل …

Read More »

ملک کی تمام خواتین کو عمران خان کی گھٹیا سوچ کیخلاف کھڑا ہونا چاہیے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام خواتین کو عمران خان کی خواتین کے متعلق گھٹیا سوچ کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے۔ عمران خان کی بازاری اور غیر اخلاقی سوچ قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور وزیراعلی پنجاب …

Read More »

اب عوامی عدالت میں قومی مجرم عمران نیازی کو کھڑا کریں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

سرگودھا (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی قومی مجرم ہے اب اسے عوامی عدالت میں کھڑا کریں گے، عوام پر ڈھائے گئے ایک ایک ظلم کا حساب عمران خان کو دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے سرگودھا میں عوامی جلسے سے خطاب …

Read More »

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا صوبے کی عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا صوبے کی عوام کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آج سے پنجاب بھر میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 کی بجائے 490 روپے میں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور وزیراعلی پنجاب …

Read More »

حمزہ شہباز اپنی آئینی اور قانونی مدت پوری کریں گے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو نکالنے کے بعد بھی اتحادی جماعتوں کے ساتھ ن لیگ کے پاس ارکان کی تعداد پوری ہے اس لئے حمزہ شہباز اپنی آئینی اور قانونی مدت پوری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا عوام کیلئے آٹا، چینی اور گھی سستا کرنے کا فیصلہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب نے صوبے کے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کردیا، صوبے بھر میں عوام کے لئے آٹا، چینی اور گھی سستا کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چیف منسٹر ریلیف پیکیج کو …

Read More »

عمران خان کو جس سے خطرہ ہے اس کا نام لیں، کارروائی کریں گے۔ مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سندھ میں جس سے بھی خطرہ ہے اس کا نام ہمیں بتادیں ہم اس کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دی ہیں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں جس کے بعد ہی امن و امان کا قیام ممکن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ رائل کالج آف ڈفنس …

Read More »