Tag Archives: نقصان

سندھ کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتارہوں گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ وفاق اپناکام ٹھیک طریقے سے نہیں کرپاتا، نقصان صوبوں کو ہو تا ہے، سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ  صوبہ سندھ کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتا …

Read More »

صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے تناظر میں بلاو بھٹوزرداری کا ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں وہ ڈی جی آئی ایس آئی کو صحافیوں پر ہونے والے حملوں سے آگاہ کریں گے، صحافیوں …

Read More »

پیپلز پارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی حکومت کی بجٹ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا بجٹ عوامی نہیں …

Read More »

امریکہ اور ترکی میں پھر ٹھنی ، اردگان کی واشنگٹن کو کھلی دھمکی

اردگان

انکارہ {پاک صحافت} ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر وہ ترکی کو پسماندہ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو امریکہ اپنا پرانا اور اہم دوست کھو دے گا۔ انہوں نے ٹی آر ٹی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں امریکی صدر بائیڈن …

Read More »

احتساب کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے  وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، شوکت ترین نے صحیح کہا کہ عمران خان کی وجہ سے معیشت کا بیڑا …

Read More »

عدنان صدیقی کا فلسطین کی صورتحال پر اظہار تشویش

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مقبول ترین اداکار عدنان صدیق نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’غزہ میں صرف اداسی رہ گئی ہے۔ جنگ بندی ہوگئی لیکن کس قیمت پر؟ مجھے جوابات کی تلاش ہے۔‘ یاد رہے کہ رہے کہ 11دن حملے اور …

Read More »

مہنگائی کی طرح حکمرانوں کی بےحسی بھی تاریخ کےتمام ریکارڈتوڑگئی، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی طرح حکمرانوں کی بے حسی بھی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ …

Read More »

پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 7 ارب 51 کروڑ روپے کا خسارہ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو رواں سال کے پہلے تین ماہ میں 7 ارب 51 کروڑ روپے کا خسارہ  ہوگیا۔  ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے 31 مارچ 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کی مالیاتی رپورٹ جاری کردی گئی …

Read More »

افطاری کے فوری بعد زلزے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں افطاری کے فوری بعد زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا، زلزلے کے جھٹکے سوات شہر میں زیادہ شدت سے محسوس کیے گئے، جبکہ ریجن کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے بعد …

Read More »

ٹی ایل پی کے خلاف پیمرا کا ایکشن، میڈیا کوریج پر پابندی عائد

پیمرا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی  (پیمرا) نے مذہبی جماعت تحریک لبیک کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے جماعت کی میڈیا کوریج پر مکمل پابندی عائد کردی۔  ذرائع کے مطابق پیمرا نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو کو اس حوالے سے ہدایت نامہ جاری …

Read More »