Tag Archives: نااہل

بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے، ان کا کہنا ہے کہ اب حالات بہت بدل چکے ہیں۔ میڈیا ریگولیٹری بل میڈیا کی زباں بندی کا ہی تسلسل ہے، نالائقی اور نااہلی …

Read More »

ملکی تاریخ میں اتنی نالائق حکومت کبھی نہیں آئی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں اتنی نالائق حکومت کبھی نہیں آئی۔ شہباز  شریف کا کہنا ہے کہ قائد کا خواب فلاحی مملکت …

Read More »

48گھنٹے میں پنجاب حکومت گرا سکتے ہیں، رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اگر ہم چاہیں گو 48 گھنٹوں میں پنجاب حکومت گرا سکتے ہیں،  لیکن ہم ایسا نہیں کریں گے کیوں کہ ہم دوبارہ انتخابات چاہتے ہیں۔  لیگی رہنما نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید …

Read More »

کھوکھلے حکومتی وعدے کاغذ پر لکھنے کے قابل بھی نہیں، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا،  پی پی چیئرمین نے وزیر اعظم کی جانب سے کئے گئے وعدوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کھوکھلے حکومتی وعدے کاغذ پر لکھنے کے قابل بھی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت عالمی آقاوں کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جعلی اور کٹھ پتلی حکومت بین الاقوامی آقاوں کے اشاروں پر چل رہی ہے۔ جس کی وجہ سے عوام دشمن اقدامات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے …

Read More »

گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ وزیراعظم اور اس کی کابینہ ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ نااہل وزیراعظم اور ان کی نالائق کابینہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بیان جاری …

Read More »

گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سلیکٹڈ کی نا اہلی اور نالائقی کا ثبوت ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سلیکٹڈ اور نااہل وزیراعظم کی نالائقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام پہلے ہی بجلی کی لوڈ …

Read More »

نااہل حکومت نے سندھ اور بلوچستان کے کاشتکاروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ وزیر آبپاشی سندھ

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

سکھر (پاک صحافت) وزیر آبپاشی سندھ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت نے سندھ اور بلوچستان کے کاشتکاروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

نالائق اور کرپٹ حکومت کا بوجھ عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نالائق اور کرپٹ حکومت کا بوجھ اس وقت عوام برداشت کررہی ہے جو عام شہریوں کے ساتھ کھلی ناانصافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

توانائی بحران کا حل سندھ کے پاس ہے، صوبائی وزیر توانائی

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے وزیر توانائی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  بجلی گیس کی کمی کی وجہ سے ملک معاشی بحران میں مبتلا ہے، بجلی اور گیس کا نظام صوبوں کے سپرد …

Read More »