Tag Archives: نااہل

جلد ہی عوام کا ہاتھ حکمرانوں کے گریبان پر ہوگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزاب اختلاف حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حکمرانوں کا یوم حساب قریب آچکا  ہے، جلد ہی عوام کا ہاتھ ان کے گریبان پر …

Read More »

موجودہ حکومت، ناجائز، نااہل، ظالمانہ ہے جو قوم پر مسلط ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو ناجائز حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  موجودہ حکومت، ناجائز، نااہل، ظالمانہ ہے جو قوم پر مسلط ہے۔ پی ٹی آئی حکومت سے نجات وقت …

Read More »

حکمران عوامی مسائل حل نہیں کرسکتے تو گھر جائیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران عوامی مسائل حل کرکے عوام کو سکون سے جینے کا حق نہیں دے سکتے تو گھر چلے جائیں، انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پٹرول …

Read More »

پی ڈی ایم نااہل اور نالائق حکمرانوں کا خاتمہ کرکے دم لے گی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

فیصل آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نااہل اور نالائق حکمرانوں کا خاتمہ کرکے دم لے گی۔ موجودہ حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فیصل آباد …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کمزور اور بدنام کیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و سلیکٹڈ حکومت نے قومی اداروں کو کمزور کرنے کے ساتھ ساتھ بدنام بھی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے کراچی تک عوام کی اکثریت کسمپرسی …

Read More »

نااہل حکمرانوں نے قوم کے مزید تین سال ضائع کردئے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ نااہل اور نالائق حکمرانوں نے قوم و ملک کے مزید تین سال ضائع کردئے ہیں۔ موجودہ اور ماضی کے حکمرانوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی اور …

Read More »

پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت اب عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ اور نااہل حکومت اب عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے اور عوام کو احساس ہوگیا ہے کہ وہ کس کے چنگل میں پھنس چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سکھر …

Read More »

حکومت مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول کرنے میں یکسر ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے ایک …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوئی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے جبکہ اتنی ذلت و رسوائی کسی کے حصے میں نہیں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی …

Read More »

پی ٹی آئی کے تین سالہ دور میں پاکستان تیس سال پیچھے چلا گیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے تین سال میں پاکستان گزشتہ تیس سال سے بھی پیچھے چلا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »