Tag Archives: نااہل

حکومتی نااہلی کی سزا عوام بھگت رہی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی سزا عوام کو مل رہی ہے جبکہ وزیراعظم اور وزرا عیاشی میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی رابطے …

Read More »

عمران خان نے تین سال جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

میانوالی (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے سے اب تک تین سال میں عوام کے ساتھ جھوٹ بولنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے پریس …

Read More »

حکومت کی ناکام پالیسیوں کیوجہ سے مہنگائی میں سو فیصد اضافہ ہوا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی زیادہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد ملک بھر میں مہنگائی روز بروز بڑھتی گئی اور اب پاکستان میں مہنگائی بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پڑوسی ممالک سے زیادہ مہنگائی ہے، 2021 کے پہلے 10 …

Read More »

عمران خان نے ہر پاکستانی کی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان نے اس وقت ہر پاکستانی شہری کی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عام آدمی سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

نااہل حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اس وقت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے۔ اب حکومتی ناکامی کا بوجھ کوئی نہیں اٹھاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

پی ٹی آئی نااہلوں کا ٹولہ ہے، جس کے پاس ویژن ہے نہ صلاحیت۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نااہلوں کا ٹولہ ہے جس کے پاس کوئی ویژن ہے اور نہ ہی ملک چلانے کی صلاحیت ہے۔ قوم کو اس ٹولے سے نجات دلانا واجب ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے …

Read More »

اپوزیشن متحد ہوکر نااہل حکومت کو شکست دینے میں کامیاب ہوگی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اپوزیشن متحد ہوکر نااہل و سلیکٹڈ حکومت کو بھرپور شکست دینے میں کامیاب ہوگی۔ اپوزیشن اتحاد کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے متحدہ اپوزیشن کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

مہنگائی کیوجہ بین الاقوامی صورتحال نہیں بلکہ حکومت کی نااہلی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ عالمی صورت حال نہیں بلکہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

مہنگائی خطاب سے نہیں، کارکردگی سے کم ہوگی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری مہنگائی صرف خطاب کرنے سے نہیں بلکہ عملی طور پر کارکردگی سے کم ہوگی لیکن نااہل و نالائق یہ کبھی نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ خطاب …

Read More »