Tag Archives: نااہل

آصف زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو نامعقول حکومت قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نااہل اور نامعقول حکومت قرار دے دیا۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو پہلے دن چلے جانا چاہیے تھا،میں تو کب سے کہہ رہاہوں …

Read More »

احسن اقبال نے سانحہ مری کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مری حکومت کی بے حسی کی وجہ سے پیش آیا ، مری واقعے پر حکومت کی بے خبری  سوالیہ …

Read More »

عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیراعلی کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے۔ عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار جیسے نااہل اور نالائق شخص کو وزیراعلی کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے، موصوف کو لاہور کا راستہ تک معلوم نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس …

Read More »

مزید ایک دن بھی عوام کو نااہل حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم اب مزید ایک دن بھی عوام کو نااہل و نالائق حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے …

Read More »

عمران خان کا ساڑھے تین سالہ دور قوم کے مستقبل پر تباہ کن اثرات ڈال گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دور حکومت نے قوم کے مستقبل پر تباہ کن اثرات ڈالے ہیں، ملک تین دہائیاں پیچھے چلا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن …

Read More »

عمران خان اور ان کے ٹولے نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور ان کے ٹولے نے ملکی معیشت کو تباہ کیا۔ نئے پاکستان میں  ہر پاکستانی پر تقریباً دو لاکھ روپے کا قرض چڑھ …

Read More »

موجودہ حکومت پاکستان کی نااہل اور نالائق ترین حکومت ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستانی تاریخ کی سب سے نااہل اور نالائق ترین حکومت ہے، حکومتی پالیسیوں نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی …

Read More »

نااہلوں سے صوبہ چل رہا ہے نہ ملک، بھگتنا عوام کو پڑ رہا ہے۔ راجہ پرویز اشرف

پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے نااہلوں سے ملک چل رہا ہے اور نہ ہی صوبہ، لیکن پی ٹی آئی کی نااہلی و نالائقی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا …

Read More »

عمران خان کتنا نالائق ہے پوری قوم جانتی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی اور نالائقی تو اب ہر بچے بچے کے سامنے واضح اور عیاں ہوچکی ہے، وہ کتنا نالائق ہے اب یہ پوری قوم جانتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

عمران خان گھر جانے کی تیاری کرے، مریم نواز نے خبردار کردیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے حال کو تباہ کرنے والے شخص کو اب گھر جانے کی تیاری کرلینی چاہئے، احتساب کا وقت آچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی …

Read More »