26 اگست کو نیا مون سون سسٹم کراچی اور زیریں سندھ پر اثر انداز ہونے کا امکان اگست 19, 2024 پاکستان 0 (پاک صحافت) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکا کہنا ہے کہ 26 یا 27 اگست کو مون سون بارشوں کا ایک اور سسٹم کراچی اور زیریں سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ سندھ سے نکل چکا ہے، جس … Read More »