Tag Archives: ملک

کورونا وائرس نے ملک میں تباہی مچادی، ایک روز میں 135 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا نے تباہی مچادی، ایک ہی روز میں مہک وائرس نے 135 افراد کی جان لے لی، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مزید اموات سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 754 ہوچکی ہے۔ دوسری …

Read More »

ووٹ کی جنگ لڑنے والوں کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا، شہباز شریف کا جیل سے پیغام

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے این اے 75 ڈسکہ کے الیکشن میں ن لیگ کی جیت پر جیل سے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ کی جنگ لڑنے والوں کا نام جمہوری جدوجہد میں سنہری حروف سےلکھاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، 24 گھنٹوں میں 100 ہلاکتیں

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 329 ہوچکی ہے۔ …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 98 افراد دم توڑ گئے، 5 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے باعث مزید 98 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد  15 ہزار 124 تک جا …

Read More »

حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر کے نزدیک

تجارتی خسارہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ  تین ارب ڈالر کے نزدیک جا پہنچا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ مارچ میں 97.6 فیصد بڑھ کر 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ برس اسی ماہ میں …

Read More »

ایک ملک دو نظام

طبقاتی نظام

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی آبادی چوبیس کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ ملکی آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس میں ہر رنگ و نسل، مذہب و مسلک کے لوگ آباد ہیں۔ گزشتہ ستر برسوں میں ملک کے اندر بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ کئی حوالوں سے پاکستان بہت آگے جاچکا …

Read More »

ملک عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، حسین محنتی

محمد حسین محنتی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر محمد حسین محنتی  نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ملک کو عملی طور پر عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے۔  محمد حسین محنتی نے حکومتی پالیسیز پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ صدارتی …

Read More »

ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ، لاک ڈاؤں پر غور

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاک ڈاؤن پر غور شروع کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینیٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ  کورونا کیسز میں اضافہ سنجیدہ مسئلہ ہے، لاک ڈاؤن پر …

Read More »

جس وزیراعظم کو ووٹ دینا نہیں آتا وہ ملک کیا چلائے گا:خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ جس وزیراعظم کو ووٹ دینا نہیں آتا وہ ملک کیا چلائے گا ،حکومت کی فرسٹریشن کا جواب ہمارے پاس نہیں اور نہ ہی ہمارے پاس اے ٹی ایم کے لوگ تھے۔سینیٹ الیکشن میں پتہ …

Read More »

ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ نیا الیکشن ہے: خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکمران جماعت سے استعفے کی مانگ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ حکومت ملک چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل نیا الیکشن ہے حکومت اکثریت کھو چکی …

Read More »