Tag Archives: مقدمات

طوفانِ بدتمیزی نہ رُکا توپولیس ان سب کو گرفتار کرے گی اور مقدمات درج کیےجائیں گے، آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے ڈی آئی جی سیشن جج کے احکامات پر عمل درآمد کرانے لاہور آئے ہیں، طوفان بدتمیزی جاری رہتا ہے تو پولیس ان سب کو گرفتار کرے گی اور مقدمات درج کیےجائیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئےکالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گرد گرفتار  کرلیے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ، دہشت گردوں کے خلاف 10 مقدمات درج  ہیں جن کی تفتیش …

Read More »

آدھی اپوزیشن کو جیل بھیجنے والا عمران خان خود جیل جانے سے ڈر رہا ہے،ملک نور اعوان

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ اپنے دور حکومت میں آدھی اپوزیشن کو جھوٹے الزامات پر جیل بھیجنے والا عمران خان اب خود حقیقی جرائم پر بھی جیل جانے سے ڈر رہا ہے ۔ ان کاکہنا ہے کہ انہوں …

Read More »

عدالت نے کیپٹن صفدر کو دو مقدمات میں بری کردیا

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر کو دو مقدمات میں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول جج نے دونوں مقدمات میں کیپٹن (ر) صفدر کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ کیپٹن صفدر پر 2018 میں قومی احتساب بیورو (نیب) گرفتاری کے خلاف …

Read More »

غلط خبریں پھیلانے والوں کیخلاف مقدمات قائم کررہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ غلط خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سائبر کرائم کے تحت مقدمات قائم کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ڈس انفارمیشن …

Read More »

عمران خان کی سہولت کاری آج بھی اداروں میں موجود ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سہولت کاری آج بھی اداروں میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری الیکشن پاکستان کے مسائل کا حل نہیں ہیں، عمران خان کے مقدمات میں …

Read More »

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، کالعدم تنظیموں کے 7 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردی کی حالیہ لہر میں بڑا آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

اعظم سواتی کیخلاف مختلف تھانوں میں 6 مقدمات درج

اعظم سواتی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مختلف تھانوں میں 6 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پی ٹی آئی سینیٹر کے خلاف مقدمات ضلع بن قاسم، شاہ لطیف ٹاؤن، درخشاں، کلفٹن اور اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کی مدعیت میں درج کیے …

Read More »

نیتن یاہو نے تین لاکھ ڈالر کا تحفہ دیا

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کی دائیں بازو کی لیکود پارٹی کے سربراہ “بنیامین نیتن یاہو”، جو دوبارہ اس حکومت کا وزیر اعظم بننے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، اس بار انہیں ایک تحفہ واپس کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اس …

Read More »

یہ وقت انتقامی کارروائیوں کا نہیں بلکہ قوم کی خدمت کا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے مجھ پر بے بنیاد مقدمات قائم کئے ہیں، یہ وقت انتقامی کارروائیوں کا نہیں بلکہ قوم کی خدمت کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »