Tag Archives: مقدمات

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم

اسلام آباد (پاک صحافت) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم کر دی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں …

Read More »

منشیات پُرامن معاشرے کے لیے بڑا خطرہ ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ایک کیس کے تحریری فیصلے میں منشیات کو امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ منشیات پُرامن معاشرے کے لیے بڑا خطرہ ہے، منشیات سے حاصل رقم دہشتگردی کی کارروائیوں میں استعمال ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی جناح ہاوس حملہ سمیت دہشتگردی کے مزید تین مقدمات میں نامزد

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاوس حملہ اور عسکری ٹاور حملے کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے، اس کے علاوہ عمران خان …

Read More »

سانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ

9 مئی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی 2023ء کے افسوس ناک واقعات میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں …

Read More »

سانحہ 9 مئی، اسد عمر، شاہ محمود کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو پیش آئے واقعات کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور …

Read More »

پنجاب سے کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 7 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد گرفتار

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف شہروں سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 7 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ خیال رہے کہ دہشت گردوں کو راول پنڈی، ساہی وال، بہاول پور اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی واقعات کے مزید مقدمات میں نامزد

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 9 مئی کے واقعات میں مزید مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دہشتگردی ایکٹ کے تحت 6 مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے، ان کے خلاف 3 مقدمات 9 اور 3 دس مئی …

Read More »

ایف آئی اے کی کاروائی، 30 مقدمات میں مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے

فیصل آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 30 مقدمات میں مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ خیال رہے کہ ملزم کے خلاف ایف آئی میں 14 مقدمات درج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ترجمان کا کہنا …

Read More »

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ڈی ٹی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کاتعلق مختلف کالعدم تنظیموں سی ہے، کارروائی ملتان، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال اور گوجرنوالہ میں …

Read More »

توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف بھی مقدمات درج

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف بھی مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق ضلع بونیر میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 رہنماؤں کو پناہ دینے والوں کے خلاف پہلا پرچہ کٹ …

Read More »