Tag Archives: مقدمات

عزیر بلوچ کیخلاف 3ماہ میں مقدمات نمٹانے کا حکم

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف کیسز میں بریت کے معاملے پر پراسیکیوشن کی جانب سے دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 3 ماہ میں مقدمات نمٹانے کا حکم دے دیا۔ یاد  رہے کہ عزیر بلوچ اب تک سنگین نوعیت کے 25 …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل پر سماعت مقرر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو صوبائی حکومت …

Read More »

9 مئی واقعات کے واقعات میں نامزد 213 ملزمان کیخلاف ٹرائلز شروع

9 مئی

اسلام آباد (پاک صحافت) 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں نامزد 213 ملزمان کے خلاف ٹرائلز شروع ہو گئے۔ اس حوالے سے انسداد دہشت گردی عدالتوں نے 164 ملزمان کو پیش ہونے کے لیے نوٹسز جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 6 مقدمات …

Read More »

ٹرمپ پر کروڑوں ڈالر کے گھپلے کا الزام

ٹرمپ

پاک صحافت سابق امریکی صدر ٹرمپ پر 100 ملین ڈالر کے گھپلے کا الزام ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے اثاثوں کے بارے میں غلط معلومات دے کر اپنی دولت میں اضافہ کیا۔ ٹرمپ نے 2011 اور 2021 کے درمیان اپنے اثاثوں کو غلط طریقے سے …

Read More »

سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التواء کا تصور ختم سمجھا جائے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں ہے کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التواء دینے کا تصور ختم سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں بہت زیادہ کیسز زیرِ التواء ہیں، کسی بھی کیس میں ایک تاریخ پر …

Read More »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب 156 ملزم ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل

اسلام آباد (پاک صحافت) انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب 156 ملزمان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل کر لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ایف آئی اے کی 2023ء کے لیے مرتب کردہ ریڈ بک میں 8 خواتین انسانی اسمگلرز بھی شامل ہیں۔ …

Read More »

16 ستمبر یوم نجات کے طور پر منایا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جس طرح 6 ستمبر کو یوم دفاع منایا جاتا ہے، اس طرح 16 ستمبر یوم نجات کے طور پر منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 42 افراد گرفتار

گرفتاری

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں ایسٹ زون پولیس نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 42 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ سید عرفان بہادر نے کہا ہے کہ شارع فیصل، گلستان جوہر، گلشن اقبال، پی آئی بی، …

Read More »

9 مئی کے 6 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت

9 مئی

لاہور (پاک صحافت) پولیس کو  9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 9 …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس کا کہنا ہے …

Read More »