Tag Archives: معیشت

ملکی معیشت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی دور اندیشی اور عملی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت …

Read More »

مصر غیر ملکی قرضوں کے بھنور میں/ قاہرہ اقتصادی اصلاحات کا خواہاں ہے۔

مصر

پاک صحافت جب کہ مصر کا غیر ملکی قرضہ 2010 میں 37 بلین ڈالر سے بڑھ کر اس سال 155 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے اور یہ ملک ارجنٹائن کے بعد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا دوسرا بڑا مقروض ملک سمجھا جاتا ہے، مصری حکومت کو اقتصادی اصلاحات اور …

Read More »

عمران خان کا مارچ، آزادی مارچ نہیں بلکہ آوارگی مارچ ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

چنیوٹ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مارچ، آزادی مارچ نہیں بلکہ آوارگی مارچ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے عمران نے 126 دن کا دھرنا …

Read More »

عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلیے اقدامات کررہے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

ریاض (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلیے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا یہ فورم بہت اہمیت کا حامل ہے، ہمیں مستقبل کیلیے ملکر کام کرنا ہوگا۔ …

Read More »

آئی ٹی سیکٹر معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کا فنانس ڈویژن کے حوالے سے …

Read More »

ہمارے لیے عوام اور معیشت اہم ہونا چاہیے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے سب سے پہلے ملکی معیشت اور عوام اہم ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک باین جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر ہی ایسا فورم ہے جہاں ہم دل کی …

Read More »

اللہ تعالی نے بہت بڑی کامیابی عطا فرمائی کہ پاکستان گرے لسٹ سے نکل آیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی نے بہت بڑی کامیابی عطا فرمائی کہ پاکستان گرے لسٹ سے نکل آیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کو معاشی مسائل سے …

Read More »

پاک چین تعلقات ہر گزرتے دن کیساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان …

Read More »

ہماری حکوت نے ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی کو ڈوبنے سے بچایا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکوت نے ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی کو ڈوبنے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کی خدمت دوبارہ سے شروع کی ہے۔ …

Read More »

عوام کو جلد ریلیف ملے گا اور معاشی حالات بہتر ہوں گے۔ نوازشریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو جلد ریلیف ملے گا اور معاشی حالات بہتر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ن لیگی رہنماؤں ڈاکٹر درشن لال، سائرہ افضل تارڑ، بلال فاروق تارڑ …

Read More »