Tag Archives: معافی

ڈیلی میل کیجانب سے شہبازشریف سے معافی مانگنے پر نوازشریف کا ردعمل

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے معافی مانگنے پر نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے مانگی گئی معافی پر رد عمل …

Read More »

پی ٹی آئی دور میں کرپشن ایسے بڑھی جیسے خلا میں راکٹ جاتا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کرپشن انڈیکس ایسے بڑھا جیسے خلا میں راکٹ جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گورننس انوویشن لیب کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ یہ سہولت …

Read More »

اللہ نے ایک بار پھر شہبازشریف کو سرخرو کردیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شکر ہے کہ اللہ تعالی نے ایک بار پھر شہباز شریف کو سرخرو کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے ایک بار پھر شہباز شریف کو سرخرو کردیا …

Read More »

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز پر لگائے الزامات پر معافی مانگ لی

وزیراعظم

لندن (پاک صحافت) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف پر لگائے الزامات پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ تسلیم کرتے ہیں شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات پر معافی …

Read More »

عمران خان اب پاؤں پکڑ کر معافی مانگ رہے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  ہمارے خلاف دہشت گردی کا جعلی مقدمہ درج کیا گیا، پنڈی ہماری حکومت ختم کرنے گئے، اپنی حکومت ختم کر کے آ گئے۔ ان کا کہنا …

Read More »

عمران نیازی کو قوم اور ریاست سے معافی مانگنی ہوگی۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو قوم اور ریاست سے معافی مانگنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازشی …

Read More »

عمران ہاشمی کیساتھ کام کرنے پر حمیمہ ملک نے معافی مانگ لی

حمیمہ ملک عمران ہاشمی

(پاک صحافت) پاکستان کی معروف و مشہور اداکارہ حمیمہ ملک نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے پر معافی مانگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ حمیمہ ملک نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کے لوگ آج بھی ان کا عمران ہاشمی کے ساتھ کام نہیں بھولے اور …

Read More »

عمران خان فوری قوم سے معافی مانگیں، نیئر بخاری کا مطالبہ

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان فوری قوم سے معافی مانگیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہم ترین …

Read More »

مریم نواز نے متنازعہ ٹویٹ پر معافی مانگ لی

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ارشد شریف سے متعلق متنازعہ ٹویٹ پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ٹویٹ …

Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی کا راستہ صاف ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کا راستہ صاف ہے، وہ جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان صدر کی خفیہ ملاقات میں …

Read More »