Tag Archives: معافی

پارلیمنٹ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ملوث ممبران قوم سے معافی مانگیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے سیاستدانوں کی جانب سے پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کرنے پر انتہائی غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ملوث ممبران قوم سے معافی مانگیں، انہوں نے جمہوریت کو کمزور اور …

Read More »

اداکارہ مریم نفیس نے پارلیمنٹ ممبران کو جوکروں اور جانوروں سے بدتر قرار دیا

ادکارہ مریم نفیس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ مریم نفیس نے گزشتہ روز پارلیمنٹ میں پیش آئے واقعے پرانتہائی غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمنٹ ممبران کو جوکروں اور جانوروں سے بھی بدتر قرار دے دیا۔  خیال رہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی تلخ کلامی اور …

Read More »

پی ڈی ایم کیساتھ ایک قدم چلنے کو بھی تیار نہیں ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اب پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ ایک قدم بھی چلنے کو تیار نہیں ہے۔ اب یہ اپوزیشن اتحاد نہیں بلکہ چند ہم خیال جماعتوں کا گروپ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا …

Read More »

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا، نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ ہم اپوزیشن اتحاد کی طرف رجوع بالکل بھی نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکاز …

Read More »

معافی مانگے بغیر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم میں شامل نہیں ہوسکتی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اعتماد توڑا ہے جس کے لئے اسے معافی مانگنی ہوگی جس کے بغیر وہ پی ڈی ایم میں شامل نہیں ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے جنرل سیکٹری اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

عمران خان کے پاس ایک اہل حکمران والی سمجھ بوجھ بالکل نہیں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے آئی ایم ایف معاہدے کی سخت شرائط قبول کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، بلاول کا کہنا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر اب نظرثانی کے بجائے پہلے ہماری بات …

Read More »

سربراہ براڈ شیٹ کا عظمت سعید سے معافی کا مطالبہ، بصورت دیگر برطانیہ کی عدالت میں جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اثاثہ جات ریکور کرنے والی برطانوی فرم براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ مسترد کرتے ہوئے جسٹس (ر) عظمت سعید سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ کاوے موسوی نے اعلان کیا ہے کہ اگر عظمت سعید نے معافی نہیں مانگی …

Read More »

توہین عدالت معاملہ، شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی

توہین عدالت معاملہ، شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی

پشاور(پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کہا کہ وہ کسی جج یا عدالت کو بدنام کرنے کے بارے میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتے ہیں اور انہوں نے جو کچھ کہا ہے اس پر انہیں افسوس ہے اور وہ اس کے لیے معافی مانگنا چاہتے …

Read More »

جعلی حلف نامہ کا معاملہ، بالی وڈ اسٹار سلمان خان نے عدالت سے معافی مانگ لی

بالی وڈ اسٹار

ممبئی (پاک صحافت)  بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے جعلی حلف نامہ جمع کرانے پر عدالت سے معافی مانگ لی، بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سلمان خان مصروفیات کے باعث بتانا بھول گئے تھے ان کے اسلحہ کا لائسنس تجدید …

Read More »