Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

پی ٹی آئی کو اپنا نام تبدیل کر کے ”تحریک کرپشن “ اور ”تحریک چندہ پارٹی“ رکھ لینا چاہیے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک  انصاف کو کو اپنا نام تبدیل کر کے ”تحریک کرپشن “ اور ”تحریک چندہ پارٹی“ رکھ لینا چاہیے، کیوں کہ چندے اور زکوٰة کی برکتوں سے تحریک …

Read More »

ان ہاوس تبدیلی کیلئے آصف زرداری کیجانب سے نوازشریف کو بڑی پیشکش

آصف زرداری نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اور وفاق میں ان ہاوس تبدیلی کے لئے آصف زرداری نے نواز شریف کو بڑی پیشکش کردی ہے۔ دونوں جماعتیں وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی کا خاتمہ چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے ن لیگ …

Read More »

حمزہ شہباز این اے 133 کو فتح کرنے کے بعد خانیوال ضمنی الیکشن میں جیت کیلئے پرعزم

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز این اے 133 میں فتح حاصل کرنے کے بعد خانیوال کے ضمنی انتخاب کو بھی ن لیگ کے نام کرنے کے لئے پرعزم اور متحرک ہیں۔ پارٹی کارکنوں کو اہم ہدایات جاری۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے تین سال میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم ہوچکے ہیں۔ تمام محکمے بدعنوانی کا گڑھ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے …

Read More »

اوچھے ہتھکنڈوں سے ن لیگ کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ خانیوال میں لیگی رہنما کو نشانہ بنانے کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے کسی صورت ن لیگ کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

پنجاب اور وفاق میں ان ہاوس تبدیلی کیلئے ایاز صادق کا بڑا اقدام

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق نے پنجاب اور وفاق میں ان ہاوس تبدیلی کے لئے پی پی رہنماوں سے ملاقاتوں کے بعد اب نوازشریف سے ملاقات کے لئے لندن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق، قائد نواز شریف سے لندن میں اہم …

Read More »

آصف زرداری کیجانب سے ن لیگ کیخلاف انتہائی سخت اعلان

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا ن لیگ کے خلاف انتہائی سخت اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب کے ہر حلقے میں ن لیگ کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے …

Read More »

وقت آنے پر استعفے اور تحریک عدم اعتماد کا آپشن بھی استعمال کیا جائے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کے خلاف وقت آنے پر استعفے اور تحریک عدم اعتماد کا آپشن بھی استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے لاہور میں ایک نئی کروٹ لی ہے، اگلا دور پیپلزپارٹی کا ہوگا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن سے متعلق ایک پیغام میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے لاہور میں ایک نئی کروٹ لی ہے، اگلا دور پیپلزپارٹی کا ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ہی ملک اور عوام کو ریلیف دے سکتی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری سمیت مختلف مسائل کے دلدل سے ملک و قوم کو نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ہی نجات دلاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز …

Read More »