Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

عمران خان کو عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ وہ صرف ملک لوٹنے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل …

Read More »

شہزاد اکبر جیسے لوگ ڈھٹائی اور بے شرمی سے جھوٹ بولتے ہیں، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر  کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  شہزاد اکبر جیسے لوگ ڈھٹائی اور بے شرمی سے جھوٹ بولتے ہیں۔  شہزاد اکبرجھوٹ بریگیڈ کے سرغنہ ہیں جو حکومت کے …

Read More »

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے فنڈنگ اسکینڈل پر خاموشی تشویشناک ہے۔ عابدشیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابدشیر علی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے فنڈنگ اسکینڈل جس کے ثبوت بھی موجود ہیں لیکن اس کا جواب نہ آنا تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابدشیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک …

Read More »

جو ملک آئین کے مطابق نہیں چلتا کبھی ترقی نہیں کرتا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تین سال سے آئین و قانون کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ جو ملک آئین کے مطابق نہیں چلتا وہ کبھی ترقی نہیں کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

خانیوال ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مریم نواز کیجانب سے کارکنوں کو مبارکباد

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے پی پی 206 خانیوال کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی پر لیگی کارکنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

خانیوال کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ نے ایک بار پھر میدان مار لیا

مسلم لیگ ن

خانیوال (پاک صحافت) پی پی 206 خانیوال کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار نے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد سلیم 47 ہزار 649 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ …

Read More »

نیا پاکستان مہنگائی کے حوالے سے دنیا کا چوتھا ملک بن چکا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تبدیلی کے جھوٹے نعرے لگانے والوں نے نئے پاکستان کو مہنگائی کے حوالے سے دنیا کے چوتھے نمبر پر لاکھڑا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پرویز خٹک کی نااہلی اور صوبہ بدری کیلئے درخواست دائر

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی نااہلی اور صوبہ بدری کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی گئی ہے، حکام کی جانب سے جلد کارروائی کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پشاور میں پرویز خٹک کے خلاف یہ درخواست مسلم …

Read More »

پنجاب کی بڑی سیاسی شخصیت کی نوازشریف سے اہم ملاقات

نواز شریف مخدوم احمد محمود

لندن (پاک صحافت) پنجاب کی بڑی سیاسی شخصیت سابق گورنر مخدوم احمد محمود نے لندن میں نواز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی نے مسلم لیگ ن کے قائد اور …

Read More »

قوم بھوک اور بیروزگاری کا شکار ہے، عمران خان کو حساب دینا ہوگا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام بھوک اور بے روزگاری کے دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں، اب عمران خان کا حساب دینے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …

Read More »