لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ قائدِ اعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنایا اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے اس کے دفاع کو مضبوط اور مستحکم بناتے ہوئے ملکی تعمیر کو ترقی کے راستہ پر گامزن کیا۔ تفصیلات …
Read More »مجبوری میں دونوں سائیڈ سےمذاکرات ہو رہے ہیں۔ جاوید لطیف
لاہور (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مجبوری میں دونوں سائیڈ سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ سے عام ورکرز کو سزا ہوئی، اگر مذاکرات ہونے تھے تو عام ورکرز کے لیے کیوں …
Read More »پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پاور شیئرنگ کا معاملہ، گورنر ہاؤس میں اجلاس جاری
لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پاور شیئرنگ کے معاملہ پر گورنر ہاؤس میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف، مخدوم احمد محمود، …
Read More »پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلاؤ میں بین الاقوامی پروپیگنڈا بھی شامل ہے، مشاہد حسین سید
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلاؤ میں بین الاقوامی پروپیگنڈا بھی کردار ادا کر رہا ہے۔ مشاہد حسین سید نے اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف کانفلکٹ ریزولوشن کے زیرِ اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …
Read More »نوازشریف مذاکرات کیلئے 9 مئی پر معافی مانگنے کا مطالبہ کریں گے۔ جاوید لطیف
لاہور (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف مذاکرات کے لیے 9 مئی پر معافی مانگنے کا مطالبہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کے الیکشن میں ارینجمنٹ کے ذریعے حکومت بنوائی گئی، جہاں سے جو …
Read More »مسلم لیگ ن نے وعدوں کی تکمیل کا آغاز کردیا ہے، عطاء اللہ تارڑ
(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم آپ کی مشکلات سے مکمل طور پہ آگاہ ہیں ان کے حل کیلیے تمام وسائل بروئے کار کائے جارہے ہیں الحمدللہ مسلم لیگ ن نے وعدوں کی تکمیل کا آغاز کردیا ہے۔
Read More »سول نافرمانی یا پُرتشدد احتجاج سیاسی جماعتوں کا شیوہ نہیں رہا۔ میاں جاوید لطیف
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سول نافرمانی یا پُرتشدد احتجاج سیاسی جماعتوں کا شیوہ نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق جاوید لطیف نے کہا کہ 2014 میں بھی سول نافرمانی کا اعلان کیا گیا تھا، اگر 2014 میں سول نافرمانی …
Read More »پی ٹی آئی کا کیلیفورنیا پلان ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنا ہے۔ حنیف عباسی
راولپنڈی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 2023 کا کیلیفورنیا پلان یہ ہے کہ ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پہلے پی ٹی آئی والے …
Read More »بانی پی ٹی آئی کو اپنی کمیٹی کے فیصلے قبول نہیں تو ان پر اعتماد کیوں کرتے ہیں؟ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اگر اپنی کمیٹی کے فیصلے قبول نہیں تو پھر ان پر اعتماد کیوں کرتے ہیں؟۔ تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کافی دنوں …
Read More »آنے والے دنوں میں انٹرنیٹ سے متعلق شکایت دور ہو جائے گی، طلال چوہدری
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں انٹرنیٹ سے متعلق شکایت دور ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک میں کئی سوشل میڈیا ایپس پر …
Read More »