Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

نواز شریف سے ملاقات کیلئے ن لیگ جاپان کا وفد جلد پاکستان آئے گا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کا وفد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کےلیے عنقریب پاکستان جائے گا۔ وفد کی قیادت ن لیگ کے مرکزی رہنما شیخ قیصر محمود اور ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان کریں گے۔ اس سلسلے میں شیخ قیصر محمود …

Read More »

مجھے بانئ پی ٹی آئی نے نہیں، باجوہ و ثاقب نثار نے جیل میں ڈالا تھا، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مجھے بانئ پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ باجوہ اور ثاقب نثار نے جیل میں ڈالا تھا۔ لاہور میں خواجہ رفیق کی برسی پر ’بحرانوں میں گھرا پاکستان، اصلاح احوال کیسے ہو‘ کے عنوان سے …

Read More »

کیوں نہیں کہتے کہ بانئ پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کیوں نہیں کہتے کہ بانئ پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو جنرل فیض حمید کی گرفتاری کی وجہ بتانی …

Read More »

9 مئی پر حکومت اور اداروں کی زیرو ٹالرینس کی پالیسی ہے۔ طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہے کہ 9 مئی پر حکومت اور اداروں کی زیرو ٹالرینس کی پالیسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات اور سزائیں دو مختلف سبجیکٹ ہیں، …

Read More »

نومنتخب امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کا ضمیر اچانک جاگ گیا ہے۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کا ضمیر اچانک جاگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ رچرڈ گرینل کا ضمیر 2018 کے الیکشن چوری سے سیاسی انتقام …

Read More »

نو منتخب امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کا ضمیر اچانک جاگ گیا ہے، سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کا ضمیر اچانک جاگ گیا ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ رچرڈ گرینل کا ضمیر 2018 کے الیکشن چوری سے سیاسی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے بیانات نہیں کمیٹی کے تحریری مطالبات دیکھیں گے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینٹیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیانات نہیں کمیٹی کے تحریری مطالبات دیکھیں گے، کمیٹیوں نے پہلے اجلاس میں ہی خود کو بیانات سے الگ رکھنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن …

Read More »

امریکا کو ہماری خود مختاری کا احترام کرنا ہوگا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی کے بیان پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو ہماری خود مختاری کا احترام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کا موقف …

Read More »

ڈائیلاگ کے بغیر سیاست کا کوئی وجود نہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ کے بغیر سیاست کا کوئی وجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے سرحدی علاقوں میں لوگوں کو زمین کے بنیادی حقوق بھی میسر نہیں، مسائل …

Read More »

سابق وزیراعظم نواز شریف نے زندگی کی 75 بہاریں دیکھ لیں

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے زندگی کی 75 بہاریں دیکھ لیں۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری گھرانے سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف 25 دسمبر 1949ء کو لاہور میں پیدا ہوئے، گورنمنٹ کالج سے تجارت کی تعلیم حاصل کی …

Read More »