Tag Archives: مری

نوازشریف مری سے لاہور کیلئے روانہ، پارٹی اجلاس کل طلب کرلیا

نواز شریف

مری (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف آج شام لاہور پہنچیں گے، وہ مری سے روانہ ہوگئے ہیں اور کل سے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے پارٹی کے صوبائی صدور، اہم سینئر رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے جبکہ کل کی اہم ملاقات …

Read More »

مری میں نوازشریف کی ملاقاتوں اور سیاسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری

نواز شریف

مری (پاک صحافت) مری میں نوازشریف کی ملاقاتوں اور سیاسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ان دنوں مری کے نواحی علاقے چھانگلہ کے مقام پر اپنی رہاٸش گاہ پر ڈیرے ڈالے ہوٸے ہیں جہاں ان کے ساتھ مریم نواز اور جنید …

Read More »

نواز شریف کی مری آمد، کارکنوں کا والہانہ استقبال

نواز شریف

مری (پاک صحافت) نوازشریف کشمیر پوائنٹ مری میں واقع اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے جہاں لیگی کارکنوں نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے مری پہنچنے پر بڑی تعداد میں لیگی کارکنوں سمیت خواتین ورکرز کشمیر پوائنٹ پر پہنچ گئے اور …

Read More »

مریم نواز عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کل لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کل لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے عوام میں نکلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کیلئے اامید کی کرن ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کے لیے اامید کی کرن بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام آج پہلی سالانہ قومی سماجی تحفظ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی …

Read More »

شیخ رشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے شیخ رشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر  جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دفعہ 506، 186 اور 553 لگائی گئی ہیں۔ شیخ رشید کو گزشتہ روز راہداری ریمانڈ پر اڈیالہ …

Read More »

مری میں لوگ برفباری سے نہیں بلکہ حکومتی بے حسی سے مرے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ مری میں لوگ برفباری سے نہیں بلکہ حکومتی بے حسی سے مرے ہیں۔  مریم نواز نے کہا کہ مری میں خاندانوں کے …

Read More »

سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو درجن سے زائد ہوگئی

مری

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز شدید طوفان اور برفباری میں پھنسے سیاحوں پر انتظامیہ کی جانب سے عدم توجہی کے باعث اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو درجن سے زائد ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری میں گزشتہ روز برفباری سے بڑے پیمانے پر انسانی جانوں …

Read More »

عمران خان ذمہ داری اور غفلت قبول کریں ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مری میں خراب موسم کے باعث وزیر اعظم عمران خان کو انسانی جانوں کے ضیاع کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار تو نام کا وزیر اعلیٰ …

Read More »