Tag Archives: مریم اورنگزیب

پنجاب میں پہلی بار اسکولز اور ٹیچرز کے لیئے مانیٹرنگ سسٹم لائے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پہلی مرتبہ سکولز کی میپنگ کرائی کہ کس سکول میں کتنے ٹیچرز ہیں۔ کتنا فرنیچرز ہے کتنی سہولیات کی ضرورت ہے۔کئی ایسے سکولز ہیں جہاں واش رومز ہیں ہی نہیں۔کہیں بھی سکول نہیں بیچے …

Read More »

اشیائے خورونوش ہرگز مضرِ صحت پلاسٹک بیگز میں نہ ڈالے جائیں، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اشیائے خورونوش ہرگز مضرِ صحت پلاسٹک بیگز میں نہ ڈالے جائیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 75 مائیکرون سے کم حجم کے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر کھانے پینے کی دکانیں سیل کی گئیں۔ …

Read More »

26 ویں آئینی ترمیم ماحول دوست بھی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم آئین، جمہوریت، عدلیہ اور عوام دوست ہی نہیں ماحول دوست بھی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ الحمد للّٰہ پاکستان دنیا کے اُن سر فہرست ممالک میں شامل ہو گیا …

Read More »

کانسٹیبل عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار نو مئی کا مجرم ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار نو مئی کا مجرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو ایک بے شرم نارسسٹ اور فاشسٹ شخص ہے، میں نہیں تو کچھ بھی نہیں، میں نہیں تو پاکستان …

Read More »

مریم اورنگزیب کا اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل پر ردعمل

لاہور (پاک صحافت) سینئر وزیرِ پنجاب مریم اورنگزیب نے اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل پر ردعمل دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو ہم خیال شخص قرار دیا، وہ اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مریم …

Read More »

پنجاب کو پلاسٹک بیگز سے مکمل طور پر پاک کرنے میں ابھی وقت لگے گا، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئیر وزیرِ پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار محکمۂ ماحولیات نے اتنے بڑے پیمانے پر اقدامات شروع کیے ہیں، پنجاب کو پلاسٹک بیگز سے مکمل طور پر پاک کرنے میں ابھی وقت لگے گا۔ مریم اورنگزیب کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم …

Read More »

جلسے کریں، روئیں، پیٹیں یا چیخیں، سزا تو ملے گی، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جلسے کریں، روئیں، پیٹیں یا چیخیں، سزا تو ملے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست …

Read More »

پی پی ن لیگ کا سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

ن لیگ پیپلز پارٹی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے پنجاب کی ترقی اور عوامی ریلیف کے لیے سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔  لاہور میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی پی کی نمائندگی حسن مرتضیٰ، ندیم …

Read More »

مریم اورنگزیب نے بجلی بلوں میں ریلیف کی تفصیلات جاری کردیں

لاہور (پاک صحافت) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے بجلی بلوں میں ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 201 تا 500 یونٹ کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا ہے، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور …

Read More »