(پاک صحافت) قطر کے امیر اور سعودی ولی عہد نے ٹیلیفونک گفتگو میں خطے میں کشیدگی کو پھیلنے سے روکنے اور غزہ میں جنگ بندی قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے سعودی عرب کے ولی عہد …
Read More »پاکستان میں سرمایہ کاری کے موقع سے سعودی عرب بھرپور استفادہ کرے گا۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے موقع سے سعودی عرب بھرپور استفادہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو پاکستان میں …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سے سیکریٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل عبدالکریم العیسی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی صحت اور درازی عمر کے لیے نیک خواہشات کا …
Read More »محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان ہمیں انتہائی عزیز ہے، شہباز شریف
(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مدینہ میں حاضری اور مکہ میں عمرہ کی ادائیگی کے موقع پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہمیں جو پذیرائی دی وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ …
Read More »5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے گا، شہباز و سلمان ملاقات کا اعلامیہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اورشہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد نے انہیں منصب …
Read More »سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات
مکہ مکرمہ (پاک صحافت) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وفد کے اراکین کا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاندار استقبال کیا، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دوسرے پر سعودی عرب پہنچ گئے
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دوسرے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات متوقع ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے استنبول گرینڈ ائیرپورٹ وفد نے ملاقات کی، وفد میں آئی جی اے بورڈ ممبر، …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ
(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل فلائٹ کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف آج رات مدینہ میں …
Read More »منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف 6 سے 8 اپریل کو سعودی عرب کادورہ کریں گے، منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کایہ پہلا غیرملکی دورہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف عمرے کی ادائیگی کریں گے، مسجد نبوی میں حاضری دیں گے وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے سینیئر وزراء وزیر …
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل عاصم منیر اور محمد بن سلمان کی ملاقات کے موقع پر سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور سعودی سفیر نواف المالکی …
Read More »