برطانیہ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں جون 24, 2022 بین الاقوامی 0 لندن {پاک صحافت} برطانوی حکومت نے روس کو ممنوعہ اشیا کی فہرست اپ ڈیٹ کر دی ہے اور ملک پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ روس کو برآمد کرنے کے لیے نئی ممنوعہ اشیا میں جیٹ فیول اور فیول ایڈیٹیو، سٹرلنگ یا یورپی یونین کے بینک نوٹ شامل ہیں، … Read More »