Tag Archives: لیویز

غیرمعمولی حالات میں غیرمعمولی اقدامات کیلئے تیار ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان نے واضح کردیا کہ غیرمعمولی حالات میں غیرمعمولی اقدامات کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے پولیس آفس کوئٹہ کا دورہ کیا۔ وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی موجود تھے۔ وزیراعلی کو صوبے میں امن و امان …

Read More »

بلوچستان؛ موسی خیل میں ٹرکوں، بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل

بس حملہ

موسی خیل (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع موسی خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 مسافروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایس ایس پی موسی خیل ایوب اچکزئی کے مطابق مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر …

Read More »

ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ بلوچستان

میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کا مسئلہ ہے، مسلح جدوجہد کرنے والوں کے ساتھ …

Read More »

بلوچستان کا 870 ارب روپے سے زائد کا سر پلس بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کا 870 ارب روپے سے زائد کا بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 22 جون کو پیش کیا جانے والا آئندہ مالی سال کا بجٹ سر پلس رہنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اس بار حجم 250 …

Read More »

ہرنائی کے قریب دھماکہ 1 شخص جاں بحق، 14 زخمی

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق نجی گیس کمپنی کی گاڑی مزدوروں کو لے کر جارہی تھی اس دوران سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی …

Read More »

عوام بلاخوف اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔ وزیراعلی بلوچستان

علی مردان ڈومکی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ عوام بلاخوف اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان اپیکس کمیٹی کا 15 واں اجلاس ہفتے کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، …

Read More »

باب دوستی پر پاکستانی اور افغان شہریوں کی پیدل آمد و رفت بحال

پاک افغان بارڈر

پشاور (پاک صحافت) باب دوستی پر پاکستانی اور افغان شہریوں کی پیدل آمد و رفت تین دن معطل رہنے کے بعد  آج بحال ہو گئی۔ لیویز حکّام کے مطابق چمن انتظامیہ، آل پارٹیز اور ٹریڈ یونینز کے مابین اجلاس کے بعد افغان حکّام سے رابطے ہوئے اور باب دوستی پر …

Read More »

بلوچستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، یو سی چیئرمین سمیت 7 افراد جاں بحق

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا ہے جس میں یو سی چیئرمین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت کیچ کے علاقے بلگتر میں گاڑی کے قریب دھماکے کے باعث یونین کونسل چیئرمین اسحاق بلوچ سمیت 7 افراد جاں بحق …

Read More »

چمن میں فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید

ایف سی

چمن (پاک صحافت) چمن میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے کلی احمد میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے گشت کرنے والے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کی جس سے …

Read More »

پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

سیکیورٹی فورسز

چمن (پاک صحافت) پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا اس دوران خود کش جیکٹ اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب سوئی کاریز کے جنرل ایریا میں انٹیلی جنس بیسڈ پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا …

Read More »