لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ ہدایات بورڈ آف ریونیو اصلاحات سے متعلق ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔ پنجاب اربن لینڈ سسٹمزانہانسمنٹ پر …
Read More »