Tag Archives: لاہور

مسلم لیگ (ن)کاسینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

مسلم لیگ (ن)کاسینٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) حزب اختلاف کی ایک اہم جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اعلان کیا ہے کہ وہ سینیٹ انتخابات میں حصہ لے گی اور اس کے بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کوئی آپشن “وضع” کیا جائے گا۔مسلم لیگ ن نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »

لکھوی کی گرفتاری پر بھارت کا موقف مسترد

لاہور(پاک صحافت)  پاکستان نے اس بات کو قطعی طور پر ہندوستانی موقف کو مسترد کردیا جس میں اسلام آباد پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کے نامزد افراد کے “فرضی” مقدمات کی سماعت ایف اے ٹی ایف کے ذریعہ بلیک لسٹنگ سے بچنے کے لئے کررہاہے۔ تفصیلات …

Read More »

اگر انا کا چہرہ ہوتا تو وہ عمران خان کاہوتا:مریم نواز

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ نواز (مسلم لیگ ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے سوگواروں پر وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔وزیر اعظم عمران نے کہا تھا کہ کوئٹہ آنے کے لئے انہیں بلیک میل نہیں کیا جائے گا اور …

Read More »

تحریک انصاف سانحہ مچھ پر سیاست کر رہی ہے: مریم نواز

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

لاہور(پاک صحافت)  مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سانحہ پر سیاست سے کام لے رہی ہے ، قومی سانحہ پر سیاست نہیں کی جاسکتی، سانحہ مچھ کے متاثرین حکومتی داد رسی کے منتظر ہیں، وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے شخص کو قوم کا …

Read More »

نئے پاکستان کے بجائے نئے قبرستان بنائے جا رہے ہیں:سراج الحق

نئے پاکستان کے بجائے نئے قبرستان بنائے جا رہے ہیں

لاہور (پاک صحافت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پاکستانی قوم لاوارث بن چکی ہے، حکمران ترقی کا مطلب بنی گالہ کی خوشحالی سمجھتے ہیں۔ سراج الحق نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو خود کوئٹہ جانا چاہیے۔ چوکوں چوراہوں میں نوجوان مارے …

Read More »

اپوزیشن لیڈروں کا آج کوئٹہ جانے کا فیصلہ

اپوزیشن لیڈروں کا آج کوئٹہ جانے کا فیصلہ

لاہور(پاک صحافت)  مچھ واقعہ میں ہزاربرادری کے ساتھ اظہار یکجہتی اور تعزیت کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنما آج کوئٹہ جائیں گے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج کوئٹہ جانے کا …

Read More »

مفاد پرست اپوزیشن کو ملک کی تیز رفتار ترقی گوارا نہیں:میاں اسلم اقبال

مفاد پرست اپوزیشن کو ملک کی تیز رفتار ترقی گوارا نہیں

لاہور(پاک صحافت) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن، حکومت گرانے کا خیال ذہن سے نکال دے، قومی مفادات پر ذاتی مفادات کو ہرگز ترجیح نہیں دیں گے۔ اپوزیشن کو ملکی ترقی گوارا نہیں ہے، حکومت کی معاشی اصلاحات اور شفاف پالیسیوں سے سرمایہ …

Read More »

عدالتوں کا احترام ہماری پارٹی کی پالیسی ہے: شہباز گل

عدالتوں کا احترام ہماری پارٹی کی پالیسی ہے

لاہور(پاک صحافت) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے کہا کہ عدالتوں کا احترام ضروری ہے اور ان کا احترام ہماری پارٹی کے پالیسی ہے۔ اب حکومت کسی چور کے ہاتھ میں نہیں ہے بلکہ اوپر عمران خان بیٹھا ہوا ہے۔وفاقی حکومت عوامی پیسے کو بچانے کی …

Read More »

فردوس عاشق کی ماضی کے حکمرانوں پر شدید تنقید

فردوس عاشق اعوان کی اپوزیشن پر تنقید، سوداگر سخت پریشان ہیں

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ماضی کے حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ  ماضی کےحکمرانوں نے رینٹل پاور پلانٹس،مہنگی بجلی معاہدوں سے قومی دولت پر ہاتھ صاف کیا۔معاشی ترقی کا انحصار سستی توانائی …

Read More »

دہشتگرد اپنی بزدلانہ کاروائیوں سے پاکستانیوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے: اعجاز چودھری

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ امن دشمن قوتوں نے ہمیشہ پاکستان میں بدامنی کے ذریعہ اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب ہونے کی کوشش ہے تاہم  امن دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب  نہیں ہوں  گے۔بھارت دہشتگردانہ کاروائیوں سے کامیابی حاصل …

Read More »