Tag Archives: لاہور

مریم نواز کی جانب سے خواجہ سعد کو فون، کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبار ک باد

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز شریف کی جانب سے پارٹی کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو ٹیلی فون کر کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبار ک باد دی گئی …

Read More »

حکومت نے تین سال میں مہنگائی، بیروزگاری اور جھوٹ کے سوا کے کچھ نہیں دیا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین سال میں عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

ریاست مدینہ کے نعرے لگانے والے عوام سے مخلص نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کے جھوٹے اور کھوکھلے نعرے لگانے والے عوام سے مخلص نہیں اور انہیں عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت کے متعلق خاندانی ذرائع کا اہم پیغام

ڈاکٹر عبدالقدیر خان

لاہور (پاک صحافت) ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صحت کے متعلق ان کے خاندانی ذرائع نے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ان کی طبیعت بہتر ہے لہذا جھوٹی خبروں سے پرہیز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے متعلق سوشل میڈیا پر …

Read More »

موجودہ حکمرانوں نے قوم کو ریلیف نہیں بلکہ صرف تکلیف دی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے قوم کو ریلیف کے بجائے صرف تکلیف ہی دی ہے۔ آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

پارٹی اختلافات میں شدت کیوجہ سے علیم خان وزارت سے مستعفی ہوگئے

عبدالعلیم خان

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پنجاب میں جاری اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں جس کی وجہ سے علیم خان نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر خوراک پنجاب علیم خان نے اپنا استعفی وزیراعظم عمران خان …

Read More »

موجودہ حکومت اقلیت کی حکومت ہے اکثریت کی نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اقلیت کی حکومت ہے اکثریت کی نہیں، اقلیت کو اکثریت پر مسلط کیا گیا ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریاں اور50 لاکھ گھر …

Read More »

ہم نے اداروں پر نہیں صرف ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نے قومی اداروں پر تنقید نہیں کی بلکہ ان اداروں میں موجود منفی کرداروں کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

مزید ایک ہفتے تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں تعلیمی اداروں کو مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

عمران خان کی قیادت میں عوام کو مختلف طریقوں سے لوٹا جارہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان صاحب کی قیادت میں اس وقت عوام کو مختلف طریقوں سے لوٹا جارہا ہے جبکہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج مسلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت …

Read More »