Tag Archives: لاہور

مریم نواز نے 100 دنوں میں 42 عوامی مفاد کے پروجیکٹس متعارف کرائے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے 100 دنوں میں 42 عوامی مفاد کے پروجیکٹس متعارف کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پر رنگ روغن آپ نے کیا یہ پروجیکٹ نوازشریف 2015 میں متعارف کراچکے، عثمان …

Read More »

پنجاب میں ملک کا پہلا لائیو اسٹاک کارڈ جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں ملک کی تاریخ میں پہلی بار لائیو اسٹاک کارڈ اور پہلی فارمر رہنمائی ایپ کا اجرا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیرِ صدارت لائیو اسٹاک سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پنجاب …

Read More »

عیدالاضحیٰ کے باعث مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کی جاتی ہے، تحریری حکمنامہ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے تحریری حکمنامے میں کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے باعث مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے کہا کہ مارکیٹیں پیر سے جمعرات رات 12 بجے تک …

Read More »

نوازشریف کا مسلم لیگ ن کو فعال بنانے کیلیے ملک گیر دورے کرنیکا فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی کو فعال بنانے کے لئے چاروں صوبوں کا دورہ کروں گا۔ نواز شریف نے کہا ہے کہ شہبازشریف اور مریم نواز عوامی مسائل کے حل اور مہنگائی کے خاتمے کے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیے

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیے۔ عدالت نے مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے …

Read More »

وزیراعلی مریم نواز اور نوازشریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

نواز شریف مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری کے اعلان کو سراہا گیا۔ وزیراعلی مریم …

Read More »

ہم نے تو بانی PTI کو ایکسرسائز مشین تک دی ہوئی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہم نے تو بانی PTI کو ایکسرسائز مشین تک دی ہوئی ہے، وہ مٹن کھاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بانی پی ٹی آئی کے اڈیالہ جیل میں کمرے کی تصویروں پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ اثاثے تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے، عوامی فلاح کے پروجیکٹ میں تاخیر کا سبب بننے والے قوانین میں ترامیم ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ موٹروے مسلم لیگ ن کے …

Read More »

عوامی خدمت کے منصوبے گھر کی دہلیز تک پہنچانا ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم نے عوامی خدمت کے منصوبوں کو گھروں کی دہلیز تک پہنچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مریم کی دستک ایپ پروجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہنمائی …

Read More »

حکومت پنجاب کا کسان سہولت سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

کسان کارڈ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کا کسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کیلئے سہولت سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کپاس کی کاشت کے اہداف، خسرہ …

Read More »