Tag Archives: لانگ مارچ

انتہا پسند جماعتیں لانگ مارچ پر دہشتگردانہ حملہ کرسکتی ہیں۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دہشت گردانہ حملہ کرسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو لانگ مارچ میں دہشت گردی کے خدشات سے متعلق مراسلہ …

Read More »

عمران خان بہت جلد فیس سیونگ کی درخواست بھی کر سکتے ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے جاری بیان میں کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخی ناکامی کے بعد عمران خان بہت جلد فیس سیونگ کی درخواست بھی کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں …

Read More »

عمران خان دفاعی ادارے کو بلیک میل کررہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

سکھر (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان دفاعی ادارے کوبھی بلیک میل کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت تمام جماعتیں ایک ٹیم بن کر کام …

Read More »

عمران خان کا مارچ اب لانگ مارچ نہیں رہا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مارچ اب لانگ مارچ نہیں رہا ہے بلکہ وہ ایک اجتماع کرنا چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی …

Read More »

لانگ مارچ 26 نومبر کو اسلام آباد نہیں پہنچ سکے گا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ 26 نومبر کو اسلام آباد نہیں پہنچ سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارج کی تاریخیں بدلتے رہے …

Read More »

آرمی چیف کی تقرری پر عمران نیازی نے تماشہ لگانے کی کوشش کی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد  (پاک صحافت)  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری پر عمران نیازی نے تماشہ لگانے کی کوشش کی جس میں وہ ناکام ہوئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلے آرمی چیف کے …

Read More »

عمران خان دنیا بھر میں گھڑی چور کے نام سے بدنام ہوگیا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان دنیا بھر میں گھڑی چور کے نام سے بدنام ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی واحد لیڈر ہے جس کو اپنا وزیر اعلیٰ پنجاب بھی …

Read More »

سب کو چور کہنے والا چوروں کا سردار نکلا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سب کو چور کہنے والا خود چوروں کا سردار نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ریاست مدینہ کا علمبردار خانہ کعبہ کی تصویر والی …

Read More »

26 نومبر عمران خان کے جھوٹے آزادی مارچ کے فلاپ ہونے کی تاریخ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 26 نومبر عمران خان کے جھوٹے آزادی مارچ 2014 کے دھرنے کی طرح فلاپ سین ہونے کی تاریخ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 26 نومبر …

Read More »

لانگ مارچ عمران خان کی آخری مایوس کن کوشش ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ عمران خان کی آخری مایوس کن کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے، وزیراعظم جو بھی …

Read More »