Tag Archives: قیمت

ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی۔ اوگرا نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق 01 جون 2024 سے ایل پی جی کی قیمت کا تعین کردیا اور ایل پی جی سستی …

Read More »

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول

(پاک صحافت) یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلے تک …

Read More »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید کمی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 21.31 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں لہسن 7.87 اور مرغی کا گوشت 5.92 فیصد سستا ہوا۔ اس کے علاوہ آٹا 4.66 …

Read More »

ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے اگر ہم سے کوئی نہیں ہوگا تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مسلسل اداروں کے خلاف نفرت …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3 روپے فی لیٹر …

Read More »

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کردی

روٹی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے روٹی کی نئی قیمت 14 روپے مقرر کردی ہے جس کا اطلاق کل سے ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے …

Read More »

حکومت کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان …

Read More »

پنجاب میں نان کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں نان کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں عظمی بخاری نے صوبے میں نان کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کی اور کہا کہ پنجاب بھر میں روٹی 15 روپے اور …

Read More »

وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ گندم اسکینڈل سے کسان کا بہت بڑا نقصان ہوا، میری حکومت سندھ اور حکومت پنجاب سے اپیل ہے …

Read More »

11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی نے حالیہ حملوں میں ملوث 11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی سروں کی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے سال 2024 کی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی ہے۔ انتہائی مطلوب دہشت گردوں …

Read More »