کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی …
Read More »حکومت کا چینی کی قیمتوں میں اضافے پر کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آر نے ٹیمیں تعینات کردیں ہیں اور وزارت خزانہ نے اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔ افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر …
Read More »چینی کی قیمت میں اضافے کیوجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے۔ نگراں حکومت پنجاب
لاہور (پاک صحافت) نگراں پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی کی قیمتوں پر حکم امتناع نے قیمتوں میں اضافے کی …
Read More »عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں۔ کے الیکٹرک
کراچی (پاک صحافت) کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں، کیسے دیں؟ نرخ بڑھانے یا …
Read More »پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ
اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اورگرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جس …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے متعلق نوٹیفیکشن جعلی ثابت ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام ایک نوٹیفیکیشن سامنے آیا جس مین دعوی کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا …
Read More »حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔ چینی کی برآمد پر پابندی کا …
Read More »مہنگے داموں تیل خرید کر سستا فروخت نہیں کرسکتے۔ نگراں وزیر اطلاعات
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ ہم مہنگے داموں تیل خرید کر سستا فروخت نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کی پہلی ترجیح معیشت کو …
Read More »انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مردم شماری ہوئی ہے تو اسی پر انتخابات ہونے چاہئیں، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے وہ انتخابات کرائیں گے، مردم شماری …
Read More »الحمد للہ ہم نے اپنی سیاست قربان کر کے ریاست بچانے کا فیصلہ کیا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو پتہ ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا عوام کیلیے مشکل فیصلہ ہے۔ 15 ماہ پہلے لوگ ہمیں کہتے تھے کہ آپکو اپنی سیاست کو دیکھنا …
Read More »