Tag Archives: قاضی فائز عیسی

کہہ چکا، مدت ملازمت میں توسیع قبول نہیں کروں گا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ میں پہلے ہی کہہ چکا کہ مدت ملازمت میں توسیع قبول نہیں کروں گا۔ صحافی نے چیف جسٹس سوال کیا کہ رانا ثناء اللّٰہ کہہ رہے ہیں اگر تمام جج صاحبان کی عمر بڑھا دی …

Read More »

قاضی فائز عیسیٰ توسیع نہیں لینا چاہتے،  اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ توسیع نہیں لینا چاہتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  دو تہائی اکثریت کی بات تو تب ہو جب توسیع لینا ہو۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کردی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) 77 یوم آزادی کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی …

Read More »

چیف جسٹس کیخلاف بیان پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہوگی۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کیخلاف بیان پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہوگی، ایف آئی آر اور گرفتاری بھی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فتوی جاری کرنے اور ریاست کے اندر ریاست بنانے کے رواج کی سب …

Read More »

چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی نائب امیر گرفتار

ٹی ایل پی

لاہور (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو قتل کی دھمکی دینے والے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر ٹی ایل پی ظہیرالحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا، وہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے …

Read More »

آئین کے آرٹیکل 25 کو مدِ نظر رکھتے ہوئے خواتین کے لیے اقدام اٹھانے چاہئیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اسلام نے خواتین کو بہت حقوق دیے ہیں، ہمارے ہاں خواتین کو مسماۃ بلایا جاتا ہے، اسلام میں کسی کے نام کو بگاڑنے سے منع کرنے کے احکامات ہیں ہم اپنا مثبت کلچر بھول گئے …

Read More »

بظاہر بانی پی ٹی آئی کی حکومت بھی صرف سیاستدانوں کا احتساب چاہتی تھی، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ بظاہر بانی پی ٹی آئی کی حکومت بھی صرف سیاستدانوں کا احتساب چاہتی تھی۔ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ …

Read More »

چیف جسٹس فائز کل آذربائیجان جائینگے، جسٹس منیب قائم مقام چیف جسٹس ہونگے

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی سے 25 مئی تک ملک سے باہر ہوں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے غیر ملکی دورے کے سبب جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔ جسٹس منیب اختر کل ہی بطور قائم مقام …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججوں کے خط کے معاملے پر فل کورٹ بینچ بنانے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ججوں کے خط کے معاملے پر فل کورٹ بینچ بنانے کا عندیہ دے دیا، ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ اگلی سماعت پر فل کورٹ یہ کیس سنے ۔ چیف …

Read More »

آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے صدرِ مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف، سابق وزیرِ اعظم …

Read More »