اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے نمٹنے کیلئے سب کیلئے سود مند حل تلاش کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں تاجروں اور 40 علاقائی …
Read More »