Tag Archives: فلسطین

 اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، حماس نے شدید مذمت کردی

 اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، حماس نے شدید مذمت کردی

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیل میں تعینات امریکا کے انتہا پسند اور صہیونیت نواز سفیر ڈیوڈ فریڈ مین کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں ‌نے اسرائیل پر فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری میں تیزی لانے پر زور دیا تھا۔ …

Read More »

فلسطین میں یہودیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ، سال 2022 کے آخر تک فلسطینیوں اور یہودیوں کی تعداد برابر ہوجائے گی، اہم انکشاف

فلسطین میں یہودیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ، سال 2022 کے آخر تک فلسطینیوں اور یہودیوں کی تعداد برابر ہوجائے گی، اہم انکشاف

فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سال 2020ء کے آخر تک فلسطینی آبادی کی تعداد بیان کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں  فلسطینیوں کی کل تعداد13.7 ملین فلسطینی ہے، ان میں 52 لاکھ فلسطین میں ہیں، ان میں سے 16 …

Read More »

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

سال 2020ء میں کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا ہے، سماجی میل جول ختم ہوگیا، سفری پابندیاں لگیں اور معاشرہ یکسر تبدیل ہو کر رہ گیا۔ کورونا وائرس کے خوف نے جہاں انسانوں کو ایک دوسرے سے دُوری اختیار کرنے پر مجبور کیا …

Read More »

غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروہوں کی فوجی مشقوں کا آغاز، اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئیں

غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروہوں کی فوجی مشقوں کا آغاز، اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئیں

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں اور اسرائیل میں شدید خوف و ہراس پایا جارہا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق الرکن الشدید یعنی مضبوط سہارا نامی مشترکہ فوجی مشقوں …

Read More »

فلسطین کی دفاع اراضی کمیٹی کی رپورٹ جاری، غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کی سازش کا پردہ فاش کردیا

فلسطین کی دفاع اراضی کمیٹی کی رپورٹ جاری، غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کی سازش کا پردہ فاش کردیا

فلسطین میں دفاع اراضی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں ‌مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی تعداد میں اضافے کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی ڈالتے ہوئے یہودی آباد کاروں کی سازش کا پردہ فاش کردیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے غرب …

Read More »

دشمن کی ہر جارجیت کا جواب دینے کے لیئے تیار فلسطینی مجاہدین

دشمن کی ہر جارجیت کا جواب دینے کے لیئے تیار فلسطینی مجاہدین

فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے غزہ کی پٹی میں ‌مشترکہ مشقیں شروع کی ہیں، رکن الشدید کے عنوان سے شروع کی گئی مشقوں میں پہلی بار غزہ کی عسکری تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ مزاحمتی گروپوں کی طرف سے تشکیل دیئے گئے جوائنٹ کنٹرول روم کی طرف سے …

Read More »

تیونس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

تیونس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

تیونس نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی عدم بحالی کو ملت تیونس کے عزم و  ارادے کا آئینہ دار قرار دیتے ہوئے ہوئے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے روابط برقرار کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق تیونس کی وزارت خارجہ نے اپنے …

Read More »

اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپ کرکے بنائی جانے والی شاہراہ کی تعمیر کے لیئے منظوری دے دی

اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپ کرکے بنائی جانے والی شاہراہ کی تعمیر کے لیئے منظوری دے دی

اسرائیلی ریاست کی وزارت مواصلات نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑی شاہراہ کی تعمیر کی باقاعدہ منظوری دیتے ہوئے اس منصوبے کے لیے بجٹ کا بھی اعلان کیا ہے یہ شاہراہ فلسطینیوں کی ہزاروں ایکڑ زمینیں ہڑپ کرکرکے بنائی جائے گی۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق خاتون وزیر مواصلات …

Read More »

فلسطین نیشنل کونسل نے عالمی برادری سے اہم مطالبہ کردیا

فلسطین نیشنل کونسل نے عالمی برادری سے اہم مطالبہ کردیا

فلسطین نیشنل کونسل نے عالمی برادری اور عالمی پارلیمانی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کی ذمہ دار ایجنسی ‘اونروا’ کو تاریخی مالی بحران سے بچانے کے لیے اس کی مدد کریں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق فلسطین نیشنل کونسل کی طرف سے جاری ایک …

Read More »

مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کردی

مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کردی

مراکش کے مذہبی حلقوں نے رباط حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکا کی بلیک میلنگ اور سمجھوتہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت مغربی صحارا کے معاملے میں امریکا اور اسرائیل …

Read More »