Tag Archives: فلسطین

دشمن کی قید میں موجود فلسطینیوں کی رہائی اولین ترجیح

خالد مشعل

بیت لحم {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کےسابق سربراہ خالد مشل نے کہا ہے کہ دشمن کی قید میں موجود فلسطینیوں کی رہائی کی کوششوں سے حماس کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ایک انٹرویو میں خالد مشعل نے کہا کہ حماس کسی صورت میں اپنے …

Read More »

حماس کے رہنما عمر البرغوثی اور خالد ابو تبانہ نم آنکھون کے ساتھ سپرد خاک

حماس رہنما

رام اللہ {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے دو سینیر رہ نمائوں عمر البرغوثی اور ڈاکٹر عدنان تبانہ کی کرونا سے وفات کے بعد دونوں رہ نمائوں کو کل جمعہ کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ دونوں کے جنازوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقعے پر ہرآنکھ …

Read More »

کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے فلسطین کو 15 ملین ڈالر کی مالی امداد

امداد

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ حکومتِ امریکہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے  اور غزہ کی پٹی  کے علاقوں میں فلسطینیوں کو 15 ملین ڈالر کی امداد کی فراہمی  ایک باعثِ مسرت پیش رفت ہے۔ ‘‘ متحدہ …

Read More »

اسرائیل کی بربرتا، فوجی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق

فائرنگ

قدس {پاک صحافت} اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مغربی کنارے میں ہفتہ وار احتجاج کرنے والے شہریوں پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو قتل کردیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ جمعہ کی نماز کے بعد مقبوضہ مغربی کنارےکے شہر نابلس میں احتجاج کے دوران …

Read More »

اقوام متحدہ سے کویت نے کیا اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ

اقوام متحدہ

کویت {پاک صحافت} خلیجی ریاست کویت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی  ریاست کے احتساب کو یقینی بنانے کے لیے قانونی میکانزم کو متحرک کرےاور فلسطینی عوام کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے لیے اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرائے۔ یہ بات اقوام …

Read More »

غرب اردن میں بارودی سرنگ نے لی فلسطینی جوان کی جان

بارودی سرنگ

قدس {پاک صحافت} فلسطین کے علاقے غرب اردن میں اریحا کے مقام پر اسرائیلی فوج کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ 18سالہ علی موسیٰ جھالین مشرقی اریحا میں اپنی بکریوں کے ساتھ تھا …

Read More »

دو ہزار سال پرانے ’بائبل‘ کی باقیات ہوئے دریافت

بائبل

فلسطین {پاک صحافت} فلسطین کی سرزمین پر قابض اسرائیل کے محکمہ آثار قدیمہ نے یروشلم کے قریب صحرائے یہودا سے دریافت ہونے والے قدیم ’بائبل‘ کو عوام کے سامنے پیش کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کے مطابق اسرائیل کے محکمہ آثار قدیمہ کے ادارے ’اسرائیل اینٹی کوئٹیز …

Read More »

اسرائیل نے بنایا فلسطین کی دونم ارضی پر قبضے کا منصوبہ

دونم ارضی

قدس {پاک صحافت} اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں کی سیکڑوں دونم اراضی غصب کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ بیت لحم میں یہودی آباد کاری اور دیوار فاصل کے خلاف کمیٹی کے ڈائریکٹر حسن بریجیہ نے بتایا کہ اسرائیلی حکام …

Read More »

فلسطین میں پر امن ریلی بھی نہیں کر سکتے شہری

ریلی

الخلیل {پاک صحافت} فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے مقام پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی آمد کے خلاف نکالی گئی ایک فلسطینی ریلی پر قابض فوج نےطاقت کو وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ خیال رہے کہ …

Read More »

اسپتال میں مریضوں کی موت پر شاہ عبد اللہ کو اسماعیل ھنیہ نے تعزیت پیش کی

اسماعیل ھنیہ

بیت المقدس {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم سے ایک برقی پیغام میں السلط اسپتال میں پیش آنے والے واقعے میں مریضوں کی اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی …

Read More »