Tag Archives: فائرنگ

بہادری کی عظیم داستان، شہدائے 3 ستمبر 1965ء کو قوم کا سلام

شہداء پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت ہمیشہ سے ہی اس کوشش میں رہا ہے کسی طرح پاکستان کو نقصان پہنچایا اور اسی مذموم مقصد کےلیے ستمبر 1965ء میں بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کیخلاف جنگ کا محاذ کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنگ کے تیسرے روز کیپٹن غلام مرتضی اور …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ آپریشنز کے دوران مزید 12 خارجی مارے گئے، مارے جانے والے خارجیوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے مختلف علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز جاری …

Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی، 21 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ رات بلوچستان میں دہشتگردوں کی متعدد کارروائیوں کو ناکام بنایا، اس دوران 21 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اسی پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 25 اور 26 اگست …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے موسی خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسی خیل میں مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کرنے کے دہشت گردانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے موسی خیل میں مسافر بس پر دہشت گرد حملے پر شدید …

Read More »

بلوچستان؛ موسی خیل میں ٹرکوں، بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل

بس حملہ

موسی خیل (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع موسی خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 مسافروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایس ایس پی موسی خیل ایوب اچکزئی کے مطابق مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر …

Read More »

تونسہ شریف میں خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 2 دہشت گرد ہلاک

پنجاب پولیس

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) تونسہ شریف میں خوارجی دہشتگردوں کا ایک اورحملہ ناکام، 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے پنجاب میں دہشتگردوں کے داخلہ کی اطلاع موصول ہوئی تھیں ایس ایچ او وہوا نے ٹیم کے ہمراہ ان خوارجی …

Read More »

مریم نواز کا رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

مریم نواز

صادق آباد (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنے بیان میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ مریم نواز نے زخمی پولیس …

Read More »

سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ درابن کی حدود میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جہاں …

Read More »

بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک مارا گیا

کوئٹہ (پاک صحافت) دہشتگرد گروہ بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک مارا گیا۔ شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا، شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث …

Read More »

سیکیورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

خیبر (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران سکیورٹی فورسز کے شہید ہونے والے جوانوں میں …

Read More »