Tag Archives: غزہ

کب تک مغربی میڈیا اسرائیل کے جرائم کو سفید کرتا رہے گا؟

میت

پاک صحافت گذشتہ رات صیہونی حکومت نے اپنے عشروں پر محیط جرائم کے تسلسل میں ایک مجرمانہ اور انسانیت سوز فعل کا ارتکاب کیا جس پر اس خوفناک تباہی کی صبح سے ہی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی لہر دوڑ گئی۔ بدھ کے روز ارنا کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

طیارہ امدادی سامان لے کر آج غزہ روانہ ہو گا، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ آج دوپہر ایک خصوصی چارٹر طیارہ کچھ امدادی سامان لے کر اسلام آباد سے غزہ کے لیے روانہ ہو گا، اسپیشل چارٹر طیارے میں امدادی سامان مصر کے ذریعے غزہ جائے گا، پاکستان کی جانب سے …

Read More »

سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز اور سرجنز کی غزہ جانے کیلئے آمادگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشنز (پی ایم اے) کی اپیل پر ملک بھر کے اسپتالوں میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے، ملک بھر کے طبی عملے نے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کرتے ہوئے غزہ جانے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر …

Read More »

غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے تباہ کن حملوں کا 11 واں دن ہے، اسرائیل کے اندھا دھند …

Read More »

امریکہ نے ویٹو کر دیا

لاشیں

پاک صحافت امریکہ نے آج ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی پٹی کے لوگوں کو انسانی امداد کی فراہمی کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد کی منظوری کو ویٹو کر دیا۔ اس امریکی اقدام کے جواب میں اقوام متحدہ میں روس کے …

Read More »

پاکستان کی غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید مذمت کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی حملے …

Read More »

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملہ، بھارتی فلمی مبصر کی تنقید

کمال راشد خان

(پاک صحافت) بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بھی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے ایک اسپتال پر حملہ کر کے 500 افراد کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات …

Read More »

غزہ کے اسپتال پر حملہ، نگراں وزیرِ خارجہ و دیگر رہنماؤں کی سخت مذمت

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں خوفناک بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ رات اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 600 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیل کی اس بربریت پر بین الاقوامی اور ملکی رہنماؤں …

Read More »

امریکا نے ہمیشہ دہشت گرد ریاستوں کی پشت پناہی کی، حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کا ساتھ اس لیے دے رہا ہے کیونکہ وہ خود ایک دہشت گرد ریاست ہے، اس نے ہمیشہ دہشت گرد ریاستوں کی پشت پناہی کی اور اسی لیے وہ اسرائیلی بمباری کو درست قرار دے رہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

نگراں وزیراعظم کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ عالمی برادری تشدد روکنے کے لیے فوری اقدامات کرتے ہوئے ذمے داروں کا احتساب کرے، عالمی برادری اسرائیل کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام …

Read More »