Tag Archives: غزہ

نوازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

نوازشریف برطانیہ

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر نے جاتی امرا میں ملاقات کی جس کے دوران مریم نواز بھی موجود رہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور برطانوی ہائی کمشنر میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور عام انتخابات سے متعلق معاملات بھی زیر غور آئے۔ برطانوی ہائی …

Read More »

وزیراعظم نے او آئی سی اجلاس میں غزہ جنگ روکنے کیلئے زور دیا، حافظ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب و ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں سب سے اہم مسئلہ فلسطین کا ہے۔ فلسطین کے اسپتالوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہمارے سپہ سالار نے فلسطین …

Read More »

واشنگٹن نے فلسطین کے معاملے پر اخلاقی معیار کھودیا ہے۔ مشاہد حسین سید

مشاہد حسین سید

اسلام آباد (پاک صحافت) مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے فلسطین کے معاملے پر اخلاقی معیار کھودیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ امریکا نے کچھ عرصے میں 6 ٹریلین ڈالر جنگ میں جھونکے، اس دوران …

Read More »

غزہ جنگ، صادق سنجرانی کا صدر ملائیشین سینیٹ سے ویڈیو رابطہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور صدر ملائیشین سینیٹ وان جنیدی توانکو جعفر کے درمیان بذریعہ ویڈیو لنک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور خاص طور پر مسئلہ فلسطین پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشین سینیٹ کے صدر وان جنیدی …

Read More »

پاکستان کی پوری سیاسی قیادت غزہ کو بچانے کی جدوجہد میں شریک ہو۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پوری سیاسی قیادت غزہ کو بچانے کی جدوجہد میں شریک ہو۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ٹھوکر نیاز بیگ پر عوامی اجتماع اور مختلف مدارس میں دعوتی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

وہ بچے جن کے لیے اسرائیل کی بچوں کو مارنے والی فوج برتھ سرٹیفکیٹ کے بجائے موت کا سرٹیفکیٹ جاری کرتی ہے

گواہی تولد

پاک صحافت غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم بالخصوص لاتعداد فلسطینی بچوں کی شہادت نے سوشل نیٹ ورک استعمال کرنے والوں کو شدید غصہ دلایا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق آج رائی الیوم نے اپنے ایک مضمون میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں دنیا …

Read More »

اسلامی ممالک صرف اجلاس کرتے رہے، غزہ میں شہادتیں 12 ہزار ہو گئیں، حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک صرف اجلاس کر رہے ہیں جبکہ غزہ میں 12 ہزار شہادتیں ہو گئیں۔ انہوں نے کہا کہ الشفاء اسپتال میں نوزائیدہ بچے انکیوبیٹرز پر تھے وہاں کی بجلی منقطع کر دی گئی، ڈاکٹرز نے …

Read More »

پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مری (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج فلسطین پر صیہونی قوتیں حملے کررہی ہیں، بچوں …

Read More »

حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا، راجا ناصر عباس

(پاک صحافت) سربراہ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ آزادی فلسطین مارچ کے شرکاء سے خطاب میں راجا ناصر عباس نے کہا کہ آج دنیا میں اہل فلسطین سے بڑا مظلوم …

Read More »

غزہ پر مسلم دنیا کا رویہ اور اقوام متحدہ کی بے کسی باعث تشویش ہے، ایچ آر سی پی

اسلام آباد (پاک صحافت) انسانی حقوق کمیشن پاکستان(ایچ آر سی پی) نے غزہ میں تسلسل سے جاری بمباری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ میں شہری آبادی کو …

Read More »