Tag Archives: عمران خان

عمران خان کے گھر جانے کا وقت آگیا ہے، مزید برداشت نہیں کریں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق وزیراعظم عمران خان کا اپنے ساتھیوں سمیت گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ عوام پر مزید ظلم برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

نالائق اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہو گا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نالائق اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہو گا، عوام 27 فروری کو بلاول بھٹو زرداری کے کارواں میں …

Read More »

ملک میں بڑھتی ہوئی غربت اور بے روزگاری کا ذمہ دار عمران نیازی ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی کا ذمہ دار عمران خان ہیں کیونکہ ان کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ہی ملک تباہ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس …

Read More »

اتحادی جماعتوں کو عوام کی آواز پر لبیک کہنا چاہئے، تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کو عوام کی آواز پر لبیک کہنا چاہئے، حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ وزیراعظم کا انتہائی ظالمانہ اور عوام دشمن فیصلہ ہے، حافظ نعیم الرحمان

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ  نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 12روپے، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 10روپے کا اضافہ وزیراعظم کا انتہائی ظالمانہ اور عوام دشمن فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران خان کوئی آسمان سے اتری مخلوق نہیں، حساب تو دینا ہوگا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کوئی آسمان سے اتری مخلوق نہیں، حساب تو دینا ہی ہوگا۔ مریم نواز  نے وزیر اعظم عمران خان کے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وقت کا پہیہ گھوم چکا ہے، آپ جتنی …

Read More »

عمران خان پاکستان کی تاریخ کے بزدل ترین اور کمزور ترین حکمران ثابت ہوئے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کے بزدل ترین اور کمزور ترین حکمران ثابت ہوئے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جو شخص سیاسی کارکنوں کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رکھتا وہ نوازشریف …

Read More »

نوازشریف علاج کے بعد ہی انشاءاللہ جب چاہیں گے، واپس آئیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا عمران صاحب جتنے مرضی خط لکھوائیں، نوازشریف علاج کے بعد ہی انشاءاللہ جب چاہیں گے،  واپس آئیں گے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب نوازشریف کے لئے …

Read More »

وزیراعظم نے اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا دعویٰ کرکے عوام کیساتھ دھوکہ کیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اسلامی فلاحی ریاست کا جھوٹا دعوی کرکے پاکستانی قوم کے ساتھ سب سے بڑا دھوکہ اور فراڈ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں …

Read More »